جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

چارسدہ،آفتاب شیرپاﺅپرحملے کے بعد سیکیورٹی اہلکاروں کی کارروائی، ایک مشتبہ شخص گرفتار

datetime 1  مئی‬‮  2015

چارسدہ،آفتاب شیرپاﺅپرحملے کے بعد سیکیورٹی اہلکاروں کی کارروائی، ایک مشتبہ شخص گرفتار

 چارسدہ(نیوزڈیسک)کاو نٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے اہلکاروںنے قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب احمد خان شیر پاو کے قافلے پر جمعرات کے دن ہونے والے خود کش حملے کے بعد ایک کاروائی کے دوران علاقہ ترنگزئی سے ایک مشتبہ شخص عبد السلام عرف جاوید کو حراست میں لے لیا ہے۔ جاوید کا تعلق باجوڑ ایجنسی سے… Continue 23reading چارسدہ،آفتاب شیرپاﺅپرحملے کے بعد سیکیورٹی اہلکاروں کی کارروائی، ایک مشتبہ شخص گرفتار

الطاف حسین نے عسکری قیادت پرتنقیدنہیں کی ،رابطہ کمیٹی

datetime 1  مئی‬‮  2015

الطاف حسین نے عسکری قیادت پرتنقیدنہیں کی ،رابطہ کمیٹی

کراچی (نیوزڈیسک) متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمےٹی پاکستان اور لندن کی جانب سے مشترکہ بیان میں کہا کہ  جرنل عاصم باجوہ کی جانب سے ٹویٹ پیغامات کے جواب پرکہا کہ گزشتہ رات الطا ف  نے اپنے خطا بپرعسکری قیادت پرکوئی تنقید نہیں کی بلکہ پاک افواج کے سپہ سالار راحیل شریف کی تعریف… Continue 23reading الطاف حسین نے عسکری قیادت پرتنقیدنہیں کی ،رابطہ کمیٹی

آصف زرداری سے صبح شام گفتگوہوتی ہے ،اختلافات پیداکرنے والوں کومایوسی ہوگی،رحمان ملک

datetime 1  مئی‬‮  2015

آصف زرداری سے صبح شام گفتگوہوتی ہے ،اختلافات پیداکرنے والوں کومایوسی ہوگی،رحمان ملک

کراچی (نیوزڈیسک) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر عبدالرحمان ملک نے کہا ہے کہ اگر کوئی چاہتا ہے کہ میرے اور سابق صدر آصف علی زرداری کے مابین اختلافات جنم لیں تو اسے مایوسی ہوگی، کچھ لوگوں کو چابیاں دی گئی ہیں ایسے چابیوں والے لوگوں کا وقت جلد… Continue 23reading آصف زرداری سے صبح شام گفتگوہوتی ہے ،اختلافات پیداکرنے والوں کومایوسی ہوگی،رحمان ملک

کراچی پولیس کاچھاپہ،اینٹی کرافٹ گن سمیت بھاری اسحلہ برآمد

datetime 1  مئی‬‮  2015

کراچی پولیس کاچھاپہ،اینٹی کرافٹ گن سمیت بھاری اسحلہ برآمد

کراچی (نیوزڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں پولیس نے دکان پر چھاپہ مار کر اینٹی کرافٹ گن سمیت بھاری تعداد میں مدفون اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔ ایس ایس پی سٹی فدا حسین کی سربراہی میں پولیس نے لیاری کے علاقے لیاقت کالونی میں ایک دکان پر چھاپہ مار کر بھاری اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔ ایس… Continue 23reading کراچی پولیس کاچھاپہ،اینٹی کرافٹ گن سمیت بھاری اسحلہ برآمد

زہرہ شاہد کے قتل کیس کے ملزم راشد عرف ماسٹر کا اعترافی ویڈیو بیان جاری

datetime 1  مئی‬‮  2015

زہرہ شاہد کے قتل کیس کے ملزم راشد عرف ماسٹر کا اعترافی ویڈیو بیان جاری

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں تحریک انصاف کی صوبائی رہنما آپازہرہ شاہد کے قتل میں ملوث مبینہ ملزم راشد عرف ماسٹرکا اعترافی ویڈیو بیان جاری کردیا گیاہے۔ ویڈیو بیان میں ملزم نے زہرہ شاہد کے قتل کی منصوبہ بندی کا اعتراف کیا ہے۔سال 2013 میں ڈیفنس کے علاقے میں پاکستان تحریک انصاف کی رہنما زہرہ شاہد کے قتل… Continue 23reading زہرہ شاہد کے قتل کیس کے ملزم راشد عرف ماسٹر کا اعترافی ویڈیو بیان جاری

قومی ایکشن پلان کامقصدمدارس کودنیاکے سامنے دہشتگردبناکرپیش کرناہے

datetime 1  مئی‬‮  2015

قومی ایکشن پلان کامقصدمدارس کودنیاکے سامنے دہشتگردبناکرپیش کرناہے

کراچی (نیوزڈیسک) جمعیت علماءاسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ حرمین شریفین کے تحفظ سعودی عرب کی قومی سلامتی اور سرحدوں کی حفاظت کے لئے باغیوں کے مقابلے میں پوری امت مسلمہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑی ہے۔ پاکستان اور سعودی عرب پہلے بھی دوست اور بھائی تھے۔ آئندہ بھی رہیں گے۔… Continue 23reading قومی ایکشن پلان کامقصدمدارس کودنیاکے سامنے دہشتگردبناکرپیش کرناہے

وزیر اعظم کے اعتراف پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخواپرویز خٹک خوش

datetime 1  مئی‬‮  2015

وزیر اعظم کے اعتراف پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخواپرویز خٹک خوش

پشاور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے حالیہ طوفانی بارش کے متاثرین کی خبر گیری اور ان میں امددی رقوم کی تقسیم کیلئے پشاور کا دورہ کرنے پرو زیراعظم محمد نواز شریف کا شکریہ ادا کیا ہے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے اپنی تقریر میں اس حقیقت کا برملا اعتراف کیا کہ خیبرپختونخوا حکومت گزشتہ اتوار… Continue 23reading وزیر اعظم کے اعتراف پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخواپرویز خٹک خوش

کراچی میں قتل ہونے والے سندھی یا مہاجر نہیں ،سراج الحق

datetime 1  مئی‬‮  2015

کراچی میں قتل ہونے والے سندھی یا مہاجر نہیں ،سراج الحق

لاہور ( نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ ”را “سے تعلقات کے الزام میں گرفتار ایم کیو ایم کے دو کارکنوں کے معاملے کی مکمل تحقیقات ہونی چاہئے، کراچی میں قتل ہونے والے سندھی یا مہاجر نہیں بلکہ پاکستانی ہیں، جو حکومت ملک کے عوام کو تحفظ نہ دے سکے اسے… Continue 23reading کراچی میں قتل ہونے والے سندھی یا مہاجر نہیں ،سراج الحق

ایم کیو ایم طالبان سے زیادہ خطرناک ہے،راﺅانوار

datetime 1  مئی‬‮  2015

ایم کیو ایم طالبان سے زیادہ خطرناک ہے،راﺅانوار

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی پولیس کے سینئر افسر راو¿ انوار نے کہا ہے کہ گزشتہ شب متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے دو ایسے کارکنوں کو گرفتار کیا گیا ہے جنہوں نے ہندوستان کے خفیہ ادارے ‘را’ سے تربیت حاصل کی تھی،ایم کیو ایم جیسی تنظیموں کوکالعدم قراردیا جانا چاہیے،ایم کیو ایم دشمنوں کے ساتھ مل… Continue 23reading ایم کیو ایم طالبان سے زیادہ خطرناک ہے،راﺅانوار