اسلام آباد (آن لائن)”ایان علی کے استادوں نے ایک اور”چال“چل دی“ خوبرو ماڈل ایان علی نے عدالت عالیہ میں آرٹیکل 199 کے تحت درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں موقف اختیار کیا جا رہا ہے کہ وہ اس ملک کی شہری ہیں جس کے حقوق کا تحفظ کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے۔ انہیں تاحال کسی عدالت نے کسی مقدمے میں کوئی سزا نہیں سنائی ہے کہ جس کی وجہ سے انہیں مجرم سمجھ کر اس کی ذاتی زندگی میں رکاوٹیں ڈالی جائیں۔ ذرائع نے آن لائن کوبتایا ہے کہ خوبرو ماڈل ایان علی نے اپنے وکلاءکو ہدایت کی ہے کہ فوری طور پر ایک درخواست تیار کر کے سندھ ہائی کورٹ اور لاہور ہائی کورٹ میں دائر کی جائے جس میں ان کی بنیادی حقوق کا معاملہ اٹھایا جائے درخواست رواں ہفتے دائر کر دی جائے گی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عابد شیر علی کی دوسری شادی !دلہن کون ہےاورتعلق کس خاندان سے ہے؟
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)
-
سہیل خان کا اچانک بدلا ہوا روپ وائرل؛ مداحوں کی تشویش پر اداکار نے تبدیلی کی اصل وجہ بتا دی
-
عابد شیر علی نے دوسری شادی کرلی
-
سگے بھانجے نے ماموں کی غیر موجودگی میں ممانی کو اکیلا پا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
پاکستان ہاکی ٹیم کو ورلڈکپ میں عالمی سطح پر شرمندگی کا سامنا
-
آپ کا شناختی کارڈ، پاسپورٹ اور ڈرائیونگ لائسنس بلاک کردیا جائے گا؟تفصیلات جانیے
-
نور بخاری نے سابق شوہر سے دوبارہ شادی کیوں کی؟ اداکارہ نے وجہ بتا دی
-
سیرین ایئر کا پاکستان میں آپریشن مکمل بند، ایئرپورٹس سے دفاتر بھی خالی کر دیئے گئے
-
حکومت کا ڈیزل کی قیمت میں حیران کن کمی کا فیصلہ
-
معروف اداکارہ کا 35 برس کی عمر میں اچانک انتقال، خبر کو ایک ماہ تک پوشیدہ کیوں رکھا گیا؟
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
-
سنی دیول 56 کروڑ روپے کے قرض میں کیسے ڈوبے؟ اداکار نے حقیقت بتا دی
-
انٹر بورڈ کے نتائج جاری، تین طلبہ اول پوزیشن پر



















































