جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

سپریم کورٹ نے شفقت حسین کے زندہ ہونے یا پھانسی پر چڑھانے کی تفصیلات طلب کرلیں

datetime 9  جون‬‮  2015

سپریم کورٹ نے شفقت حسین کے زندہ ہونے یا پھانسی پر چڑھانے کی تفصیلات طلب کرلیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ میں مجرم شفقت حسین کی سزائے موت کیخلاف اپیل کی سماعت آج بدھ تک ملتوی کرتے ہوئے درخواست گزار( شفقت حسین )کے زندہ ہونے یا پھانسی پر چڑھانے کی تفصیلات طلب کرلی ہیں ۔ چیف جسٹس ناصر الملک نے حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے تو… Continue 23reading سپریم کورٹ نے شفقت حسین کے زندہ ہونے یا پھانسی پر چڑھانے کی تفصیلات طلب کرلیں

صوبہ پنجاب میں انٹرنیٹ کے استعمال پر ٹیکس عائد

datetime 9  جون‬‮  2015

صوبہ پنجاب میں انٹرنیٹ کے استعمال پر ٹیکس عائد

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)پاکستان کے صوبہ پنجاب حکومت کی طرف سے انٹرنیٹ کے استعمال پر ٹیکس عائد کیے جانے کے بعد پاکستان بھوٹان کے بعد دنیا کا ایسا دوسرا ملک بن گیا ہے جہاں اس قسم کا ٹیکس لگایا گیا ہے۔حکومتِ پنجاب نے حال ہی میں ایک سرکاری حکم نامے کے ذریعے 1500 سو روپے… Continue 23reading صوبہ پنجاب میں انٹرنیٹ کے استعمال پر ٹیکس عائد

سزائے موت کے قیدی شفقت حسین کی پھانسی چوتھی بار موخر

datetime 9  جون‬‮  2015

سزائے موت کے قیدی شفقت حسین کی پھانسی چوتھی بار موخر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سزائے موت کے قیدی شفقت حسین کی پھانسی کو چوتھی بار کو ملتوی کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی سینٹرل جیل کے ذرائع نے بتایا کہ آخری لمحات میں اس وقت شفقت حسین کی پھانسی چوتھی بار ملتوی کی گئی جب صبح پانچ بجے انہیں تختہ دار پر لٹکایا جانا تھا۔ سزائے… Continue 23reading سزائے موت کے قیدی شفقت حسین کی پھانسی چوتھی بار موخر

حکومت کا روہنگیا مسلمانوں کی کراچی میں آبادکاری پر غور شروع

datetime 9  جون‬‮  2015

حکومت کا روہنگیا مسلمانوں کی کراچی میں آبادکاری پر غور شروع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر اقوام متحدہ، او آئی سی اور دیگر عالمی تنظیموں کی خاموشی کے باعث وفاقی حکومت نے کراچی میں مہاجرین کی آبادکاری پر غور شروع کر دیا، وزیراعظم کی ہدایت پر قائم کمیٹی اپنی سفارشات سے حکومت کو آگاہ کرے گی۔ جس پر اقدامات کو حتمی شکل… Continue 23reading حکومت کا روہنگیا مسلمانوں کی کراچی میں آبادکاری پر غور شروع

ملک کے مختلف شہروں میں سزائے موت کے 4 مجرموں کو پھانسی

datetime 9  جون‬‮  2015

ملک کے مختلف شہروں میں سزائے موت کے 4 مجرموں کو پھانسی

لاہور (نیوزڈیسک) فیصل ا باد،سیالکوٹ اور ساہیوال میں سزائے موت کے 4 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔فیصل ا باد ڈسٹرکٹ جیل میں قتل کے مجرم محمد عابد کو پھانسی دے دی گئی۔ عابد نے 1998میں تھانہ ترکھانی کے علاقے میں ایک شخص کو قتل کیا تھا۔ سیالکوٹ ڈسٹرکٹ جیل میں اجتماعی زیادتی… Continue 23reading ملک کے مختلف شہروں میں سزائے موت کے 4 مجرموں کو پھانسی

ارم سجاد گل لاہورہائی کورٹ کی تیسری خاتون جج،حلف اٹھالیا

datetime 8  جون‬‮  2015

ارم سجاد گل لاہورہائی کورٹ کی تیسری خاتون جج،حلف اٹھالیا

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب کی اعلیٰ ترین عدالت لاہور ہائی کورٹ میں ایک اور خاتون جج کا اضافہ ہوگیا ہے۔جسٹس ارم سجاد گل کے لاہور ہائی کورٹ کے جج مقرر ہونے سے ہائی کورٹ میں خواتین ججوں کی تعداد تین ہوگئی ہے۔لاہور ہائی کورٹ میں21 برس کے بعد دوبارہ خواتین ججوں کی تعداد تین ہوئی ہے۔اس سے پہلے… Continue 23reading ارم سجاد گل لاہورہائی کورٹ کی تیسری خاتون جج،حلف اٹھالیا

میٹرو بس سروس میں سفر کے بعدڈنمارک کے سفیر کی پاکستانیوں سے اپیل

datetime 8  جون‬‮  2015

میٹرو بس سروس میں سفر کے بعدڈنمارک کے سفیر کی پاکستانیوں سے اپیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس میں غیر ملکی سفیروں نے بھی سفر کرنا شروع کر دیا ہے اور انہوں نے ان منصوبے کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اس میں وہی سہولتیں دی گئی ہیں جو یورپی ممالک میں دی جاتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈنمارک کے سفیر نے گزشتہ روز… Continue 23reading میٹرو بس سروس میں سفر کے بعدڈنمارک کے سفیر کی پاکستانیوں سے اپیل

عمران خان کارکنوں کے شور شرابے سے برہم ، ڈانٹ پلا دی

datetime 8  جون‬‮  2015

عمران خان کارکنوں کے شور شرابے سے برہم ، ڈانٹ پلا دی

راولپنڈی(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کارکنوں کے شور شرابے پر غصے میں آکر کھڑے ہو گئے اور کارکنوں کو ڈانٹ پلا دی، کارکنوں کے شورشرابے پر سرپکڑ لیا۔ پیر کو عمران خان راولپنڈی میں پولیس کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے دو بھائیوں کے گھر گئے اور اہلخانہ سے تعزیت کی۔… Continue 23reading عمران خان کارکنوں کے شور شرابے سے برہم ، ڈانٹ پلا دی

تعلقات کشیدہ،بھارت نے پاکستانی درخواست مسترد کردی

datetime 8  جون‬‮  2015

تعلقات کشیدہ،بھارت نے پاکستانی درخواست مسترد کردی

نئی دہلی(نیوزڈیسک )تعلقات کشیدہ،بھارت نے پاکستانی سفارتکار کو ویزہ دینے کی درخواست مسترد کردی، بھارت نے ایک پاکستانی سفارتکار کو ویزا جاری کرنے سے انکار کر دیا۔پےر کو بھارتی اخبارٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ اقدام پاکستان کی جانب سے دو یوگا انسٹرکٹرز کو ویزا جاری کرنے سے انکار کے بعد اٹھایا گیا… Continue 23reading تعلقات کشیدہ،بھارت نے پاکستانی درخواست مسترد کردی