بدھ‬‮ ، 19 اگست‬‮ 2026 

پرویز رشید خان صاحب پر برس پڑے

datetime 23  اگست‬‮  2015 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کے خلاف
پرویزرشید میدان میں آگئے اور عمران خان کو بری طرح تنقید کا نشانہ بنا ڈالا ذرائع کے مطابق ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے پی ٹی آئی کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اپنے جلسوں میں خود تو منرل واٹر پیتے رہے اور کارکنوں کی پرواہ تک نہ کی جو پیاس سے بے حال تھے۔ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ نون پارٹی رہنماﺅں اور کارکنوں میں فرق نہیں کرتی ،ملتان کے جلسے میں لوگ تقریر کرتے رہے جبکہ لوگ جلسے میں مر رہے تھے۔مزید کہا کہ خان صاحب کو کم ووٹوں سے شکست پر تسلی نہیں ہوتی ایاز صادق پر فیصلے میں تعصب برتا گیا ہے اور اگر ایاز صادق اور سعد رفیق کے حلقوں میں انتخابات ہوئے تو ہری پور کی تاریخ دوبارہ دہرائی جائے گی ۔ جبکہ اس سلسلے میں پی ٹی آئی کے رہنما نعیم الحق کا کہنا تھا کہ پرویز رشید کے بیانات شکست خوردہ ذہنیت کے عکاس ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)


ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…