بدھ‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2025 

سپریم کورٹ نے افسران و اہلکاران سے اثاثوں اور آمدن کی تفصیلات طلب کر لیں

datetime 23  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ نے افسران و اہلکاران سے اثاثوں اور آمدن کی تفصیلات طلب کر لیں۔ سب افسران و ملازمین کو 15 ستمبر 2015ءتک ہر صورت تفصیلات جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ تفصیلات جمع نہ کروانے والوں کے خلاف انضباطی کارروائی کی جائے گی۔ ذرائع نے آن لائن کو بتایا ہے سپریم کورٹ کے سپرٹینڈنٹ نذیر احمد نے سپریم کورٹ کے افسران و ملازمین کو ایک آفس میمورنڈم ارسال کیا ہے جس میں ان سے کہا گیا ہے وہ اپنے یکم جولائی 2014ءسے 30 جون 2015ءتک تمام تر اثاثوں اور آمدن کی تفصیلات جمع کروائیں اور یہ اثاثے 15 ستمبر تک جمع ہونا ضروری ہے۔ تفصیلات جمع نہ کروانے والوں کے خلاف انضباطی کارروائی کی جائے گی۔ تفصیلات NO.F-6/212/2005-SCA کے تحت تفصیلات مانگی گئی ہیں۔ واضح رہے کہ ہر سال ملازمین سے اس طرح اثاثوں کی تفصیلات طلب کی جاتی ہیں اور انہیں چیف جسٹس پاکستان کے روبرو رکھا جاتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…