جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

ہڑتال؟ ،خیبرپختونخواکے تاجروں کا اعلان،حکومت کواطمینان, اپوزیشن حیران

datetime 9  جون‬‮  2015

ہڑتال؟ ،خیبرپختونخواکے تاجروں کا اعلان،حکومت کواطمینان, اپوزیشن حیران

پشاور(نیوزڈیسک)پشاور کے تاجروں نے سہ فریقی اتحاد کے احتجاجی تحریک میں شامل ہونے سے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے تاجروں کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی جمعیت علماءاسلام اور پیپلز پارٹی کی جانب سے آج بلدیاتی انتخاب میں دھاندلی کے خلاف احتجاج میں تاجر شریک نہیں ہونگے اس حوالے سے پشاور چیمبر آف سمال ٹریڈرز سمال… Continue 23reading ہڑتال؟ ،خیبرپختونخواکے تاجروں کا اعلان،حکومت کواطمینان, اپوزیشن حیران

رکن پنجاب اسمبلی رانا شمشاد کے قتل کے شبہ میں 2 سابق ناظمین گرفتار

datetime 9  جون‬‮  2015

رکن پنجاب اسمبلی رانا شمشاد کے قتل کے شبہ میں 2 سابق ناظمین گرفتار

کامونکی(نیوزڈیسک) پولیس نے مسلم لیگ (ن) کے مقتول رکن صوبائی اسمبلی رانا شمشاد، ان کے بیٹے اور ساتھی کے قتل کے شبہ میں 2 سابق ناظمین کو گرفتارکرلیا۔پولیس نے کاموںکی کے گاوں گھنیا میں کارروائی کرتے ہوئے مسلم لیگ(ن) کے رکن صوبائی اسمبلی رانا شمشاد کے قتل کے شبہہ میں سابق ناظم چوہدری نصیر اورسفیان… Continue 23reading رکن پنجاب اسمبلی رانا شمشاد کے قتل کے شبہ میں 2 سابق ناظمین گرفتار

خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات ،حیرت انگیز اعداد و شمار

datetime 9  جون‬‮  2015

خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات ،حیرت انگیز اعداد و شمار

پشاور(نیوزڈیسک) خیبر پختونخوا میں رواں سال کے دوران دہشت گردی کے واقعات میں پچھلے سال 2014 کے تقابلی مدت میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہیں۔ رواں سال کے واقعات پچھلے چار سالوں کی اسی مدت میں رونما ہونے والے واقعات میں سب سے کم ہیں۔ رواں سال میں اب تک دہشت گردی کے 113 واقعات… Continue 23reading خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات ،حیرت انگیز اعداد و شمار

بلدیاتی انتخابات میںدھاندلی،خیبرپختونخوا حکومت نے فیصلے کا اعلان کردیا

datetime 9  جون‬‮  2015

بلدیاتی انتخابات میںدھاندلی،خیبرپختونخوا حکومت نے فیصلے کا اعلان کردیا

پشاور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پرویز خٹک، جماعت اسلامی کے صوبائی رہنماءپروفیسر محمد ابراہیم، قومی وطن پارٹی کے سکندر خان شیرپاﺅ، عوامی جمہوری اتحاد کے شہرام ترکئی، مسلم لیگ(ق) کے انتخابات خان چمکنی، پی ٹی آئی کے فضل خان نے انتخابی بدنظمی کے مسئلے پر تفصیلی اظہار خیال کیا اور اس مسئلے سے پیدا ہونے والی ناخوشگوار صورتحال کو… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات میںدھاندلی،خیبرپختونخوا حکومت نے فیصلے کا اعلان کردیا

اشوبھا نے سراٹھالیا،محکمہ موسمیات کی وارننگ جاری

datetime 9  جون‬‮  2015

اشوبھا نے سراٹھالیا،محکمہ موسمیات کی وارننگ جاری

کراچی(نیوزڈیسک) بحیرہ عرب میں بننے والا سمندری طوفان اشوبھا نے پاک بھارت کے سرحدی ساحل رن آف کچھ کا رخ کر لیا ہے ۔ محکمہ موسمیات نے وارننگ دی ہے کہ 15 فٹ اونچی لہروں کا طوفان آ سکتا ہے۔ ماہی گیر سمند رمیں نہ جائیں، کسی بھی وقت بارشیں شروع ہو سکتی ہیں ۔تفصیلات… Continue 23reading اشوبھا نے سراٹھالیا،محکمہ موسمیات کی وارننگ جاری

سندھ پولیس نے حکومت سے راکٹ لانچر ،بم پروف گاڑیاں مانگ لیں

datetime 9  جون‬‮  2015

سندھ پولیس نے حکومت سے راکٹ لانچر ،بم پروف گاڑیاں مانگ لیں

کراچی (نیوزڈیسک)سندھ پولیس نے صوبائی حکومت کو بجٹ سفارشات ارسال کردی ہیں ۔سفارشات میں دس ہزار اضافی اہلکاروں کی تعیناتی اور دفاع کے جدید نظام کا مطالبہ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابقسندھ پولیس کی جانب سے آئندہ بجٹ کیلئے سفارشات اور تجاویز سندھ حکومت کو باقاعدہ ارسال کردی گئی ہیں۔ سفارشات میں سندھ پولیس نے… Continue 23reading سندھ پولیس نے حکومت سے راکٹ لانچر ،بم پروف گاڑیاں مانگ لیں

تحریک انصاف نے شکست تسلیم کرلی

datetime 9  جون‬‮  2015

تحریک انصاف نے شکست تسلیم کرلی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے عام انتخابات میں اپنی شکست کو کھلے دل سے تسلیم کرتے ہیں.تمام سیاسی جماعتیں کے پی کے میں دوبارہ انتخابات کرانے کے لئے سفارشات دیتی ہیں تو ہم تیار ہیں۔ منگل کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے… Continue 23reading تحریک انصاف نے شکست تسلیم کرلی

گورنر سندھ کی تبدیلی ،14جون کو حلف اٹھائیں گے

datetime 9  جون‬‮  2015

گورنر سندھ کی تبدیلی ،14جون کو حلف اٹھائیں گے

کراچی (نیوزڈیسک)وفاق نے گورنر سندھ کو تبدیل کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے ۔باخبر ذرائع کے مطابق گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العباد خان کی طویل اور تاریخی گورنرشپ رواں ہفتے اختتام ہوجائے گی اور14جون کو خواجہ قطب الدین سندھ کے نئے گورنر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے ۔واضح رہے کہ سندھ میں نئے گورنر کی… Continue 23reading گورنر سندھ کی تبدیلی ،14جون کو حلف اٹھائیں گے

”اماں کبھی خودبھی کھانا پکا لیا کرو“خورشید شاہ کی تقریر،اراکین لوٹ پوٹ

datetime 9  جون‬‮  2015

”اماں کبھی خودبھی کھانا پکا لیا کرو“خورشید شاہ کی تقریر،اراکین لوٹ پوٹ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)”اماں کبھی خودبھی کھانا پکا لیا کرو“خورشید شاہ کی قومی اسمبلی میں تقریر،اراکین اسمبلی کے پیٹ میں بل پڑ گئے،تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں نئے مالی سال کے وفاقی بجٹ پر بحث کے دوران قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے دلچسپ پیرائے میںحکومت پر کڑی تنقید کی ۔ اپنے دور حکومت… Continue 23reading ”اماں کبھی خودبھی کھانا پکا لیا کرو“خورشید شاہ کی تقریر،اراکین لوٹ پوٹ