بدھ‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2025 

ایم کیو ایم ہندوستان واپس ۔۔۔ممتاز علی بھٹو برس پڑے

datetime 24  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنماءسردار ممتاز علی خان بھٹو نے اتوار کو جاری اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایم کیو ایم والوں کو چاہئیے کہ وہ ہندوستان واپس جاکر یوپی میں الگ صوبہ بنائیں تو سندھی انہیں67 سال سندھ میں کی گئی عیاشی اور کھایا پیامعاف کردیںگے،دوسری جانب خورشید شاہ بھی جاگ گیا ہے اور ایسے یاد آیا ہے کہ سندھ ہماری ماں ہے اور اسے ٹکڑے ہونے نہیں دیں گے ،واہ شاہ واہ تیرا اپنے مفاہمتوں کو جواب ،مگر یہ بھی تو کوئی بتائے کہ زرداری نے ساڑھے سات سال قبل نائن زیرو جاکر ایم کیو ایم والوں کو اپنی سندھی ٹوپی اتار کر پیش کی تھی اس کا کیا ہوگا؟اور جو ساڑھے سات سال سال تک زرداری نے الطاف حسین سے بگل گیر ہوتا رہا ہے اور گل دستہ پیش کر کے فوٹو بنوائے ہیں وہ کون پھاڑے گا،دوسری جان یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ پیپلزپارٹی مسلم لیگ (ن)اور ایم کیو ایم کی جومفاہمتی گٹھ جھوڑ ہے وہ قائم رہے گا اور ٹوٹنے کی صورت میں وفاقی اور حکومت سندھ مشکلات کا شکار نہیں ہوجائے گی؟۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سعودی پاکستان معاہدہ


اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…