جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

کراچی میں اسسٹنٹ کمشنر کی بیٹی شرمناک کام کرتے پکڑی گئی

datetime 2  مئی‬‮  2015

کراچی میں اسسٹنٹ کمشنر کی بیٹی شرمناک کام کرتے پکڑی گئی

کراچی (نیوزڈیسک) ملیر کے علاقے مراد میمن گوٹھ میں گرلز کالج میں ہفتہ کو ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے پرچے میں نقل کرتے ہوئے 3طالبات پکڑی گئی ہیں ۔پکڑی گئی طالبات میں اسسٹنٹ کمشنر کی بیٹی بھی شامل ہے ۔ناظم امتحانات نے خود بھی مذکورہ کالج کا دورہ کیا ہے ۔کالج میں نقل کرتے ہوئے جب… Continue 23reading کراچی میں اسسٹنٹ کمشنر کی بیٹی شرمناک کام کرتے پکڑی گئی

پرویز خٹک نے بھی الطاف حسین کیخلاف قرارداد لانے کا عندیہ دیدیا

datetime 2  مئی‬‮  2015

پرویز خٹک نے بھی الطاف حسین کیخلاف قرارداد لانے کا عندیہ دیدیا

لاہور(نیوزڈیسک) وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ الطاف حسین کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہیں اتحادی جماعتوں سے مشاورت کے بعد الطاف حسین کے بیان کے خلاف خیبرپختونخوا اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گے۔ دوسری جانب مسلم لیگ ن نے بھی صوبائی اسمبلی میں قراداد لانے کا اعلان کر دیا ہے۔ ن… Continue 23reading پرویز خٹک نے بھی الطاف حسین کیخلاف قرارداد لانے کا عندیہ دیدیا

سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے ، جانی و مالی نقصان نہیں ہوا

datetime 2  مئی‬‮  2015

سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے ، جانی و مالی نقصان نہیں ہوا

سوات (نیوز ڈیسک) سوات اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، ریکٹر سکیل پر زلزلوں کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی ، جھٹکوں سے علاقے کے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے ، زلزلے کے… Continue 23reading سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے ، جانی و مالی نقصان نہیں ہوا

عمران خان دھاندلی کے حوالے سے کوئی ثبوت پیش نہیں کرسکے ,احسن اقبال

datetime 2  مئی‬‮  2015

عمران خان دھاندلی کے حوالے سے کوئی ثبوت پیش نہیں کرسکے ,احسن اقبال

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ بہترین حکومتی اقدامات سے دنیا یہ تسلیم کرنے پر مجبور ہے کہ پاکستان دہشت گردوں کی جنت نہیں۔ آئندہ دس برسوں میں پاکستان کو دنیا کی پچیس بڑی معیشتوں میں شامل کرانے کیلئے کوشاں ہیں۔ کہتے ہیں سیاسی و عسکری… Continue 23reading عمران خان دھاندلی کے حوالے سے کوئی ثبوت پیش نہیں کرسکے ,احسن اقبال

پاکستان کے مزید 2 طیارے امدادی سامان لے کر نیپال پہنچ گئے

datetime 2  مئی‬‮  2015

پاکستان کے مزید 2 طیارے امدادی سامان لے کر نیپال پہنچ گئے

کٹھمنڈو(نیوز ڈیسک)نیپال کے زلزلہ متاثرین کی امداد کے لئے پاکستان کے مزید 2 طیارے امدادی سامان اور طبی عملے کے ساتھ کھٹمنڈو پہنچ گئے۔پاکستان کے امدادی سامان سے بھرے مزید 2 سی 130 طیارے نیپال کے زلزلہ متاثرین کی امداد کے لئے کھٹمنڈو پہنچ گئے ہیں۔ امدادی سامان میں خیمے، ادویات اور غذائی اشیاء شامل… Continue 23reading پاکستان کے مزید 2 طیارے امدادی سامان لے کر نیپال پہنچ گئے

تحریک انصاف کا الطاف حسین کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرار داد لانے کا فیصلہ

datetime 2  مئی‬‮  2015

تحریک انصاف کا الطاف حسین کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرار داد لانے کا فیصلہ

لاہور ( نیوز ڈیسک) تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں الطاف حسین کے خلاف قرارداد لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ قرارداد پیر کے روز اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائی جائے گی۔ تحر یک انصاف کی قیادت نے الطاف حسین کی قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف تقریر کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے پنجاب اسمبلی… Continue 23reading تحریک انصاف کا الطاف حسین کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرار داد لانے کا فیصلہ

آپریشن ضرب عضب کے باعث دہشت گرد فرار ہورہے ہیں، وزیراعظم نوازشریف

datetime 2  مئی‬‮  2015

آپریشن ضرب عضب کے باعث دہشت گرد فرار ہورہے ہیں، وزیراعظم نوازشریف

اسلام آباد: (نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب کے مثبت نتائج برآمد ہورہے ہیں اور اس سے دہشت گرد فرار ہورہے ہیں۔باجوڑایجنسی میں سابق رکن قومی اسمبلی اخونزادہ چٹان پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے ہوئے وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ حکومت نے ملک سے دہشت… Continue 23reading آپریشن ضرب عضب کے باعث دہشت گرد فرار ہورہے ہیں، وزیراعظم نوازشریف

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے،شدت4.7 ریکارڈ

datetime 2  مئی‬‮  2015

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے،شدت4.7 ریکارڈ

اسلام آباد(نیو زڈیسک)سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے،ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت4.7 ریکارڈ کی گئی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ کے روز ایک بجکر35 منٹ پر سوات ،مالاکنڈ اور ان کے گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ،ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی… Continue 23reading سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے،شدت4.7 ریکارڈ

ماڈل ایان علی سے متعلق مجھ اور میرے بھائی پر لگائے گئے الزامات جھوٹے ہیں،رحمان ملک

datetime 2  مئی‬‮  2015

ماڈل ایان علی سے متعلق مجھ اور میرے بھائی پر لگائے گئے الزامات جھوٹے ہیں،رحمان ملک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق وفاقی وزیر داخلہ سینٹرعبدالرحمن ملک نے کہا ہے کہ ایان علی سے متعلق منی لانڈرنگ کے الزامات بے بنیاد ہیں۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ ماڈل ایان علی سے متعلق ان پر اور ان کے بھائی پر لگائے گئے الزامات بھونڈے، بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی ہیں۔رحمان ملک نے ایسے تمام… Continue 23reading ماڈل ایان علی سے متعلق مجھ اور میرے بھائی پر لگائے گئے الزامات جھوٹے ہیں،رحمان ملک