پرویزمشرف مشکل میں،عدالت نے فیصلہ سنادیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ججز نظر بندی کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی حاضری سے مستقل استثنیٰ کی درخواست مسترد کر تے ہوئے 22مئی کو ہر صورت پیش ہونے کاحکم دیدیا ہے جمعہ کو عدالت نے پرویز مشرف کی درخواست کو مسترد کرکے 22 مئی کو ہر صورت… Continue 23reading پرویزمشرف مشکل میں،عدالت نے فیصلہ سنادیا