جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

لاہور کی حدود میں جہاز 30 منٹ سے فضا میں ،لینڈنگ کی اجازت نہ مل سکی

datetime 21  اگست‬‮  2015 |

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) جدہ سے لاہور آنے والی فلائٹ آدھے گھنٹے سے فضا میں ذرائع کے مطابق جدہ سے لاہور آنے والی سعودی ائیر لائنز کی پرواز کو لاہور میں بارش کے باعث موسم کے شدید خراب ہونے کی وجہ سے لینڈنگ میں مشکلات کا سامنا سے ہے جس کی وجہ سے پرواز بھائی پھیرو اور پتوکی کی حدود میں چکر لگا رہی ہے ائیر پورٹ حکام کے مطابق موسم کی خرابی کے باعث پرواز کو  لینڈنگ کی اجازت نہیں دی جا سکتی جس کے بعد پرواز کو ملتان یا کراچی موڑے جانے کا امکان ہے ذرائع کےمطابق جہاز میں 200 افراد سوار ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…