آصف زرداری کی وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات، سندھ کابینہ میں وزارتوں پر ردوبدل متوقع
کراچی ( نیوز ڈیسک)سابق صدر آصف علی زرداری نے کراچی میں وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ سے ملاقات کی جس کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کی تنظیم نو اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سابق صدر آصف علی زرداری آج کل پاکستان پیپلزپارٹی کی تنظیم نو میں مصروف ہیں ، وزیر… Continue 23reading آصف زرداری کی وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات، سندھ کابینہ میں وزارتوں پر ردوبدل متوقع