اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

کراچی میں کسی عسکری ونگ کو قربانی کی کھالوں پر ڈاکا نہیں ڈالنے دیں گے، ڈی جی رینجرز

datetime 21  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک) ڈی جی رینجرز میجرجنرل بلال اکبر کا کہنا ہےکہ کراچی میں نہ کسی عسکری ونگ کو پیسے اکٹھے کرنے دیئے جائیں گے اور نہ ہی قربانی کی کھالوں پر ڈاکا ڈالنے دیا جائے گا۔گورنر ہاؤس کراچی میں وزیراعظم نوازشریف کو امن وامان پربریفنگ دیتے ہوئے ڈی جی رینجرز نے کہا کہ پراسیکیوشن کے نظام میں اصلاحات کی ضرورت ہے کیونکہ ناقص تفتیش کے سبب ملزمان بری ہوجاتے ہیں کیونکہ مربوط تفتیش سے ہی ملزمان کو سزائیں دلوائی جاسکتی ہیں۔ڈی جی رینجرز کا کہنا تھا کہ کراچی سے بھتہ خوروں کے نیٹ ورک کا صفایا کیا جارہا ہے، شہر میں کسی عسکری ونگ کو نہ پیسے اکٹھا کرنے دیئے جائیں گے اور نہ ہی قربانی کی کھالوں پر ڈاکا ڈالنے دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کے عسکری ونگز کے خلاف بھی کارروائی جاری ہے اور دہشت گردوں کے مالی نیٹ ورکس کو بھی ختم کرنے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…