جمعہ‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2024 

دہشت گردی کے خلاف جنگ ہر حال میں جیتنا ہوگی،شہباز شریف

datetime 12  مارچ‬‮  2015

دہشت گردی کے خلاف جنگ ہر حال میں جیتنا ہوگی،شہباز شریف

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی،انتہا پسندی اور فرقہ واریت ملک کی ترقی کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے اس لئے دہشت گردی کے خلاف جنگ ہر حال میں جیتنا ہوگی۔لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے ارکان قومی اسمبلی ملک سلطان محمود ہنجرا، دانیال عزیز اور جاوید… Continue 23reading دہشت گردی کے خلاف جنگ ہر حال میں جیتنا ہوگی،شہباز شریف

پشاور، سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ،1 دہشتگرد ہلاک، 7 افراد زخمی

datetime 12  مارچ‬‮  2015

پشاور، سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ،1 دہشتگرد ہلاک، 7 افراد زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پشاور میں دہشت گردوں نے سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کردی جوابی کارروائی میں حملہ آور مارا گیا ، فائرنگ کے تبادلے میں قریب کھڑی ویگن میں سوار ایک شخص جاں بحق جبکہ سات زخمی ہوگئے۔ پشاور میں گورا قبرستان چیک پوسٹ کے قریب پیدل آنے والے دہشت گرد نے سیکورٹی… Continue 23reading پشاور، سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ،1 دہشتگرد ہلاک، 7 افراد زخمی

الیکشن کمیشن کو پرانی پرنٹنگ مشینوں سے کام میں مشکلات کا سامنا

datetime 12  مارچ‬‮  2015

الیکشن کمیشن کو پرانی پرنٹنگ مشینوں سے کام میں مشکلات کا سامنا

اسلام اباد (نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن کو 50 سال پرانی پرنٹنگ مشینوں کی وجہ سے مشکلات کا سامنا ہے۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن بلدیاتی انتخابات سے پہلے مذکورہ مشینوں کی بہتری کیلیے انتخابی اصلاحات کمیٹی کو سفارشات بھیجے گا۔ الیکشن کمیشن اس سے قبل بھی مشینوں کی بہتری کیلیے سفارش کر چکا ہے اور اب ان… Continue 23reading الیکشن کمیشن کو پرانی پرنٹنگ مشینوں سے کام میں مشکلات کا سامنا

ڈسٹرکٹ جیل ٹوبہ ٹیک سنگھ میں قتل کے مجرم کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

datetime 12  مارچ‬‮  2015

ڈسٹرکٹ جیل ٹوبہ ٹیک سنگھ میں قتل کے مجرم کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

ٹوبہ ٹیک سنگھ (نیوز ڈیسک)ڈسٹرکٹ جیل میں میں 3 افراد کے قتل کے مجرم محمد صدیق کو پھانسی دے دی گئی۔ 3 افراد کے قتل کے مجرم محمد صدیق کو علی الصبح تختہ دار پر لٹکایا گیا جب کہ اس موقع پر جیل کے اطراف سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ محمد صدیق… Continue 23reading ڈسٹرکٹ جیل ٹوبہ ٹیک سنگھ میں قتل کے مجرم کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

کشیدہ صورتحال ، کراچی میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

datetime 12  مارچ‬‮  2015

کشیدہ صورتحال ، کراچی میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

کراچی ( نیوزڈیسک ) ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر رینجرز کی جانب سے چھاپہ مارا گیا جب کہ اس کاروائی کے دوران ایم کیو ایم کے کارکن وقاص شاہ اندھی گولی لگنے کے باعث جاں بحق ہو گئے۔متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے اس واقعے کے خلاف کسی یوم سوگ کا اعلان… Continue 23reading کشیدہ صورتحال ، کراچی میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

رینجرز نے ایم کیو ایم کے 23 دہشت گردوں کی لسٹ جاری کر دی

datetime 12  مارچ‬‮  2015

رینجرز نے ایم کیو ایم کے 23 دہشت گردوں کی لسٹ جاری کر دی

کراچی(نیوز ڈیسک) علی الصبح ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو سے گرفتار کئے گئے قتل اور دہشت گردی کی متعد وارداتوں میں ملوث متحدہ کے 23 دہشت گردوں کی ابتدائی رپورٹ رینجرز نے وزارت داخلہ اور اعلیٰ حکام کو بھیج دی ہیں‘ رپورٹ کے مطابق متحدہ مرکز پر چھاپے کے دوران حراست میں لئے… Continue 23reading رینجرز نے ایم کیو ایم کے 23 دہشت گردوں کی لسٹ جاری کر دی

پاکستان آنے کو تیار ہوں ، اگر سیاست دانوں کا احتساب ہو سکتا ہے تو فوج کا کیوں نہیں : الطاف حسین

datetime 12  مارچ‬‮  2015

پاکستان آنے کو تیار ہوں ، اگر سیاست دانوں کا احتساب ہو سکتا ہے تو فوج کا کیوں نہیں : الطاف حسین

کراچی (نیوز ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ ڈی جی رینجرز کو کہا تھا کہ اگر ان کی جماعت میں یا 90 کے ارد گرد کوئی دہشت گرد موجود ہے تو اس کا نام بتائیں وہ خود انہیں رینجرز کے حوالے کریں… Continue 23reading پاکستان آنے کو تیار ہوں ، اگر سیاست دانوں کا احتساب ہو سکتا ہے تو فوج کا کیوں نہیں : الطاف حسین

ناراض لیگی رہنماؤں کا پی ٹی آئی میں شمولیت کے لئے رابطہ

datetime 11  مارچ‬‮  2015

ناراض لیگی رہنماؤں کا پی ٹی آئی میں شمولیت کے لئے رابطہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سیاسی جماعتوں کی وکٹیں گرانے کا سلسلہ جاری ہے،ناراض لیگی رہنماؤں نے بھی پی ٹی آئی میں شمولیت کے لئے غیر مشروط ہری جھنڈی دکھا دی۔ مسلم لیگ نواز کی پنجاب سے مزید وکٹیں گرنے کا امکان ہے،ذرائع کے مطابق ناراض لیگی رہنماؤں نے پی ٹی… Continue 23reading ناراض لیگی رہنماؤں کا پی ٹی آئی میں شمولیت کے لئے رابطہ

تحقیقاتی کمیٹی نے مراد سعید کی ڈی ایم سی کو جعلی قرار دے دیا

datetime 11  مارچ‬‮  2015

تحقیقاتی کمیٹی نے مراد سعید کی ڈی ایم سی کو جعلی قرار دے دیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی مراد سعید کی جعلی ڈگری کیس کے حوالے سے یونیورسٹی کی انکوائری کمیٹی نے تحقیقات مکمل کرلی۔ سو صفحات پر مشتمل رپورٹ تحقیقاتی کمیٹی نے وائس چانسلر کے حوالے کردی۔ذرائع کے مطابق یونیورسٹی کی تین رکنی کمیٹی نے رکن قومی اسمبلی مراد سعید کیس میں تحقیقاتی رپورٹ… Continue 23reading تحقیقاتی کمیٹی نے مراد سعید کی ڈی ایم سی کو جعلی قرار دے دیا