پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

اعجاز چوہدری کی جوڈیشل کمیشن کے قیام کیخلاف کیس میں فریق بننے کی درخواست منظور

datetime 27  اپریل‬‮  2015

اعجاز چوہدری کی جوڈیشل کمیشن کے قیام کیخلاف کیس میں فریق بننے کی درخواست منظور

اسلام آباد(نیوزڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے2013ءکے انتخابات میں ہونے والی مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن کے قیام کےخلاف تحریک انصاف کے اعجاز چوہدری کی فریق بننے کی درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی۔ لاہور ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت شروع ہوئی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار تحریک انصاف کے اعجاز چوہدری… Continue 23reading اعجاز چوہدری کی جوڈیشل کمیشن کے قیام کیخلاف کیس میں فریق بننے کی درخواست منظور

غازی عبد الرشید قتل کیس میں پرویز مشرف کی نئی میڈیکل رپورٹ عدالت میں پیش

datetime 27  اپریل‬‮  2015

غازی عبد الرشید قتل کیس میں پرویز مشرف کی نئی میڈیکل رپورٹ عدالت میں پیش

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)غازی عبد الرشید قتل کیس میں سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی نئی میڈیکل رپورٹ پیش کردی گئی جب کہ کیس کی آئندہ سماعت 5 مئی کو ہوگی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں غازی عبد الرشید قتل کیس کی سماعت ہوئی، دوران سماعت پرویز مشرف کے وکیل نے سابق صدر کی نئی… Continue 23reading غازی عبد الرشید قتل کیس میں پرویز مشرف کی نئی میڈیکل رپورٹ عدالت میں پیش

ہاشمی صاحب جمہوری روایات بھول گئے، بیان پر افسوس ہے: مزاری

datetime 27  اپریل‬‮  2015

ہاشمی صاحب جمہوری روایات بھول گئے، بیان پر افسوس ہے: مزاری

اسلام ا باد ( نیوز ڈیسک)ترجمان تحریک انصاف شیریں مزاری نے کہا ہے کہ عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے بارے میں جاوید ہاشمی کے بیان پرافسوس ہوا۔ پارٹی انتخابات میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی بلا مقابلہ منتخب ہوئے۔ تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری نے کہا ہے کہ جاوید ہاشمی اتنی… Continue 23reading ہاشمی صاحب جمہوری روایات بھول گئے، بیان پر افسوس ہے: مزاری

علمی سرقے کے مجرم کو تمغہ امتیاز سے نواز دیا گ

datetime 27  اپریل‬‮  2015

علمی سرقے کے مجرم کو تمغہ امتیاز سے نواز دیا گ

اسلام آباد: اگرچہ حکومت نے علمی سرقے پر بلیک لسٹ کیے گئے ایک علمی شخصیت کو ایک ایوارڈ سے نوازے جانے کے فیصلے کی منسوخی کے بارے میں کوئی اقدام نہیں اْٹھایا ہے، اسی دوران ان کے خلاف علمی سرقے کا ایک اور کیس منظرِ عام پر آگیا ہے۔23 مارچ کو صدر ممنون حسین نے… Continue 23reading علمی سرقے کے مجرم کو تمغہ امتیاز سے نواز دیا گ

الیکشن ٹربیونل کا این اے 125 میں دھاندلی کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ

datetime 27  اپریل‬‮  2015

الیکشن ٹربیونل کا این اے 125 میں دھاندلی کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور ( نیوزڈیسک)الیکشن ٹربیونل نے این اے 125 میں دھاندلی کیخلاف دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ فیصلہ 30 اپریل کو سنایا جائے گا۔ الیکشن ٹربیونل کے جج نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو پی ٹی ائی کے حامد خان نے موقف اختیار کیا کہ مسلم لیگ ن کے خواجہ… Continue 23reading الیکشن ٹربیونل کا این اے 125 میں دھاندلی کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ

جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ طلال بگٹی انتقال کرگئے

datetime 27  اپریل‬‮  2015

جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ طلال بگٹی انتقال کرگئے

کوئٹہ (نیوز ڈیسک)جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اکبر بگٹی کے صاحبزادے نوابزادہ طلال اکبر بگٹی پیر کو کوئٹہ میں انتقال کرگئے۔نوابزادہ طلال اکبر بگٹی گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھے، تاہم گزشتہ رات طبیعت بگڑنے پر انھیں کوئٹہ کے کمبائنڈ ملٹری پسپتال (سی ایم ایچ) میں داخل کرایا گیا، جہاں… Continue 23reading جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ طلال بگٹی انتقال کرگئے

حلال اتھارٹی بل حتمی منظوری کے لیے پارلیمنٹ کو ارسال

datetime 27  اپریل‬‮  2015

حلال اتھارٹی بل حتمی منظوری کے لیے پارلیمنٹ کو ارسال

اسلام اباد (نیوز ڈیسک) وزارت قانون و انصاف نے پاکستان حلال اتھارٹی بل حتمی منظوری کے لیے پارلیمنٹ کوارسال کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان میں حرام اشیاکی ا میزش والی مصنوعات کی مستقل بندش کے سلسلے میں پاکستان حلال اتھارٹی کے قیام کے لیے کام تیزی سے جاری ہے۔ حلال اتھارٹی درامداور برامدکی جانے والی… Continue 23reading حلال اتھارٹی بل حتمی منظوری کے لیے پارلیمنٹ کو ارسال

سیٹلائٹ ٹیکنالوجی کی مدد سے غیر رجسٹرڈ مدارس کی نشاندہی کا فیصلہ

datetime 27  اپریل‬‮  2015

سیٹلائٹ ٹیکنالوجی کی مدد سے غیر رجسٹرڈ مدارس کی نشاندہی کا فیصلہ

اسلام اباد: وفاقی حکومت نے چاروں صوبوں کی معاونت کے ساتھ نیکٹا کے زیراہتمام سیٹلائٹ ٹیکنالوجی کی مدد سے ملک بھر میں موجود غیر رجسٹرڈ مدارس کی نشاہدہی (جغرافیائی سروے) کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ ملک بھر میں رجسٹرڈ مدارس کا 40 فیصد پنجاب میں جبکہ باقی دیگر 3 صوبوں اوراسلام ا… Continue 23reading سیٹلائٹ ٹیکنالوجی کی مدد سے غیر رجسٹرڈ مدارس کی نشاندہی کا فیصلہ

ایل این جی پینلٹی کے معاملے پر حکومت نے ایم ڈی سوئی نادرن کا موقف تسلیم کرلیا

datetime 27  اپریل‬‮  2015

ایل این جی پینلٹی کے معاملے پر حکومت نے ایم ڈی سوئی نادرن کا موقف تسلیم کرلیا

لاہور (نیوز ڈیسک)حکومت نے قطر سے منگوائی جانے والی ایل این جی پر پینلٹی کے معاملے پر پیدا ہونیوالی ناخوشگوار صورتحال کے بعد ایم ڈی سوئی نادرن گیس پائپ لائنز سے زور زبردستی کرنے کی بجائے ان کے موقف کو تسلیم کرتے ہوئے انہیں عہدے پر کام جاری رکھنے کی ہدایت کر دی۔ایس این جی… Continue 23reading ایل این جی پینلٹی کے معاملے پر حکومت نے ایم ڈی سوئی نادرن کا موقف تسلیم کرلیا