منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

احتساب عدالت نے سابق صدر آصف زرداری کو پھرطلب کر لیا

datetime 27  اپریل‬‮  2015

احتساب عدالت نے سابق صدر آصف زرداری کو پھرطلب کر لیا

راولپنڈی (نیوزڈیسک) راولپنڈی کی احتساب عدالت نے سمن کی تعمیل نہ ہونے کی بناءپر آصف زرداری کیخلاف کرپشن ریفرنس کی سماعت پانچ مئی تک ملتوی کر دی  آئندہ سماعت پر طلبی کا حکم برقرار رکھا گیا ۔ سابق صدر آصف علی زرداری کیخلاف غیر قانونی اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت نمبر ایک… Continue 23reading احتساب عدالت نے سابق صدر آصف زرداری کو پھرطلب کر لیا

امام کعبہ شیخ خالد الغامدی کی پارلیمنٹ آمد ، نماز مغرب کی امامت بھی کروائی

datetime 27  اپریل‬‮  2015

امام کعبہ شیخ خالد الغامدی کی پارلیمنٹ آمد ، نماز مغرب کی امامت بھی کروائی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امام کعبہ شیخ خالد الغامدی قومی اسمبلی کی کاروائی دیکھنے کیلئے پارلیمنٹ پہنچ گئے جہاں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر نے ان کا استقبال کیا ۔امام کعبہ نے سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے اسپیکر چیمبر میں ملاقات بھی کی جہاں ان میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات اور امت مسلمہ… Continue 23reading امام کعبہ شیخ خالد الغامدی کی پارلیمنٹ آمد ، نماز مغرب کی امامت بھی کروائی

عمران خان کے فیصلے کی اعلانیہ خلاف ورزی - پی ٹی آئی کے انتخابی ٹربیونل کااجلاس،طلبی پرعمران خان نے ٹریبونل کو تحلیل کیا تھا -رپورٹ

datetime 27  اپریل‬‮  2015

عمران خان کے فیصلے کی اعلانیہ خلاف ورزی - پی ٹی آئی کے انتخابی ٹربیونل کااجلاس،طلبی پرعمران خان نے ٹریبونل کو تحلیل کیا تھا -رپورٹ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے فیصلے کی اعلانیہ خلاف ورزی کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے انتخابی ٹریبونل نے اپنا اجلاس منعقد کیا اور مارچ 2013ءمیں ہوئے پارٹی کے داخلی انتخابات میں مبینہ بے قاعدگیوں کے حوالے سے دائر کی گئی مختلف درخواستوں کی سماعت کی۔ ٹریبونل سے قریبی ذرائع نے… Continue 23reading عمران خان کے فیصلے کی اعلانیہ خلاف ورزی - پی ٹی آئی کے انتخابی ٹربیونل کااجلاس،طلبی پرعمران خان نے ٹریبونل کو تحلیل کیا تھا -رپورٹ

اسلام آباد - جنرل (ر) پرویز مشرف کی نئی میڈیکل رپورٹ پیش کردی گئی

datetime 27  اپریل‬‮  2015

اسلام آباد - جنرل (ر) پرویز مشرف کی نئی میڈیکل رپورٹ پیش کردی گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)غازی عبد الرشید قتل کیس میں سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی نئی میڈیکل رپورٹ پیش کردی گئی  کیس کی آئندہ سماعت 5 مئی کو ہوگی۔پیر اسلام آباد ہائی کورٹ میں غازی عبد الرشید قتل کیس کی سماعت ہوئی، دوران سماعت پرویز مشرف کے وکیل نے سابق صدر کی نئی میڈیکل رپورٹ… Continue 23reading اسلام آباد - جنرل (ر) پرویز مشرف کی نئی میڈیکل رپورٹ پیش کردی گئی

عمران خان میرے بارے سنبھل کر بات کریں، الطاف حسین کی وارننگ

datetime 27  اپریل‬‮  2015

عمران خان میرے بارے سنبھل کر بات کریں، الطاف حسین کی وارننگ

کراچی(نیوزڈیسک)متحدہ کے قائد الطاف حسین نے پی ٹی آئی کے چیئرمین کو آخری وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان ان کے بارے میں سنبھل کر بات کریں۔ انہوں نے کارکنوں کی خدمت نہ کرنے اور ان کی ہدایات پر عمل نہ کرنے پر رابطہ کمیٹی کے ارکان کی بھی سرزنش کی۔کراچی میں ضمنی… Continue 23reading عمران خان میرے بارے سنبھل کر بات کریں، الطاف حسین کی وارننگ

بڑی دیر کر دی مہرباں آتے آتے؛ وزیر اعلی کے پی کے 20 گھنٹے بعد زخمیوں کی عیادت کرنے پہنچ گئے

datetime 27  اپریل‬‮  2015

بڑی دیر کر دی مہرباں آتے آتے؛ وزیر اعلی کے پی کے 20 گھنٹے بعد زخمیوں کی عیادت کرنے پہنچ گئے

پشاور (نیوز ڈیسک ) پشاور میں بارشوں کے باعث پشاور میں ہونے والی تباہ کاریوں سے تو لگتا ہے کہ وزیر اعلٰی کے پی کے کو کسی نے آگاہ ہی نہیں کیا. 20 گھنٹے بعد وزیر اعلیٰ کے پی کے زخمیوں کی عیادت کے لیے لیڈی ریڈنگ اسپتال پہنچ گئے ہیں. یاد رہے کہ بارشوں… Continue 23reading بڑی دیر کر دی مہرباں آتے آتے؛ وزیر اعلی کے پی کے 20 گھنٹے بعد زخمیوں کی عیادت کرنے پہنچ گئے

قومی اسمبلی کا اجلاس،342 میں صرف 50اراکین ایوان میں موجود

datetime 27  اپریل‬‮  2015

قومی اسمبلی کا اجلاس،342 میں صرف 50اراکین ایوان میں موجود

اسلام آباد(نیوزڈیسک) قومی اسمبلی کا اجلاس آدھے گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا لیکن ایوان میں تین سو بیالیس میں سے صرف پچاس ارکان اسمبلی موجود ہیں سپیکر ایاز صادق نے وزراءاور ارکان اسمبلی کی غیر حاضری پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے فورا ایوان میں حاضر ہونے کی ہدایت کی ہے واضح رہے کہ… Continue 23reading قومی اسمبلی کا اجلاس،342 میں صرف 50اراکین ایوان میں موجود

خیبرپختونخوا میں قیامت برپا، حکمران جماعت غائب، کیا عمران خان ایسا نیا پاکستان چاہتے ہیں: زاہد خان

datetime 27  اپریل‬‮  2015

خیبرپختونخوا میں قیامت برپا، حکمران جماعت غائب، کیا عمران خان ایسا نیا پاکستان چاہتے ہیں: زاہد خان

پشاور(نیوز ڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی کے ترجمان زاہد خان نے کہا ہے کہ پشاور میں قیامت برپا ہے اور حکمران جماعت کے سربراہ اور وزیراعلیٰ کہیں دکھائی نہیں دے رہے۔ہمارے تمام کارکن امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں حالانکہ اپنے عوام کی مدد کرنا حکومت کا کام ہوتا ہے۔ کیا یہ نیا پاکستان ہے، کیا عمران خان… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں قیامت برپا، حکمران جماعت غائب، کیا عمران خان ایسا نیا پاکستان چاہتے ہیں: زاہد خان

نوازشریف دھاندلی کا اعتراف کرچکے ، سارے ثبوت تھیلوں میں ہیں :عمران خان ، عوام کو گمراہ کرناچھوڑدیں : وزیراطلاعات‎

datetime 27  اپریل‬‮  2015

نوازشریف دھاندلی کا اعتراف کرچکے ، سارے ثبوت تھیلوں میں ہیں :عمران خان ، عوام کو گمراہ کرناچھوڑدیں : وزیراطلاعات‎

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ نوازشریف خود بھی دھاندلی کا اعتراف کرچکے ہیں ، اعتزاز احسن نے ٹھیک کہاہے ، دھاندلی کے ثبوت تو تھیلوں میں پڑے ہیں ،تھیلے کھولیں ،سب لوگوں کا کردار سامنے آجائے گا۔عمران خان کے بیان پر وفاقی وزیراطلاعات نے اپنے ردعمل… Continue 23reading نوازشریف دھاندلی کا اعتراف کرچکے ، سارے ثبوت تھیلوں میں ہیں :عمران خان ، عوام کو گمراہ کرناچھوڑدیں : وزیراطلاعات‎