پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

تعلقات میں تناؤ کا ازالہ، پاکستان کی سعودیہ کو لڑاکا طیارے و اسلحہ با رعایت دینے کی پیشکش

datetime 26  اپریل‬‮  2015

تعلقات میں تناؤ کا ازالہ، پاکستان کی سعودیہ کو لڑاکا طیارے و اسلحہ با رعایت دینے کی پیشکش

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان نے یمن بحران کے باعث سعودی عرب کے ساتھ تعلقات میں ا نے والی کشیدگی کم کرنے کے لیے لڑاکا طیاروں سمیت جدیداسلحے کی رعایتی نرخوں پرفراہمی، فوجی تربیتی پروگرامزمیں وسعت اوربعض اہم سعودی مقامات پر تعینات پاکستانی فوجیوں کی تعدادمیں اضافے پرمبنی پیکیج کی پیشکش کی ہے۔باخبرذرائع کے مطابق… Continue 23reading تعلقات میں تناؤ کا ازالہ، پاکستان کی سعودیہ کو لڑاکا طیارے و اسلحہ با رعایت دینے کی پیشکش

بلدیاتی انتخابات میں بھی کلین سویپ کریں گے،وزیراعلی خیبرپختونخوا

datetime 25  اپریل‬‮  2015

بلدیاتی انتخابات میں بھی کلین سویپ کریں گے،وزیراعلی خیبرپختونخوا

پشاور(نیوزڈیسک)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے غیور عوام نے کینٹ بورڈ ز کے انتخابات میں سہ فریقی اتحاد کو مستردکردیااور ان کا صفایا کردیا پاکستان تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے امیدواروں کی کامیابی جمہوریت اور انصاف کی فتح اور پاکستان تحریک انصاف کی اتحادی حکومت پر بھر پور اعتماد… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات میں بھی کلین سویپ کریں گے،وزیراعلی خیبرپختونخوا

ملک میں اقتدار پر ساٹھ سال سے مغل شہزادے اور ان جیسے افرادقابض ہیں ،سراج الحق

datetime 25  اپریل‬‮  2015

ملک میں اقتدار پر ساٹھ سال سے مغل شہزادے اور ان جیسے افرادقابض ہیں ،سراج الحق

پشاور(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک کو اسلامی و فلاحی ریاست بنانے کیلئے عوام متحد ہوکر استحصالی وطبقاتی نظام سے چھٹکارا حاصل کرنے کیلئے عوام جماعت اسلامی کے دست وبازو بن جائیں اور بلدیاتی انتخابات میں ترازو پر مہر لگاکر فرسودہ سیاست دانوں اور سیاست و عوام کو ساٹھ… Continue 23reading ملک میں اقتدار پر ساٹھ سال سے مغل شہزادے اور ان جیسے افرادقابض ہیں ،سراج الحق

خیبر ایجنسی، وادی تیرہ کے علاقے میں قبائل کے درمیان تصادم ، تیرہ افراد جاں بحق

datetime 25  اپریل‬‮  2015

خیبر ایجنسی، وادی تیرہ کے علاقے میں قبائل کے درمیان تصادم ، تیرہ افراد جاں بحق

خیبر ایجنسی (نیوزڈیسک)خیبر ایجنسی کی وادی تیرہ کے سرحدی علاقے میں خیبر اور کرم ایجنسی کے قبائل کے درمیان زمینی تنازع پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے اطلاعات کے مطابق خیبر ایجنسی کی وادی تیرہ کے سرحدی علاقے میں خیبر اور کرم ایجنسی کے… Continue 23reading خیبر ایجنسی، وادی تیرہ کے علاقے میں قبائل کے درمیان تصادم ، تیرہ افراد جاں بحق

کنٹونمنٹ بورڈزانتخابات معرکہ،میدان (ن) لیگ نے مارلیا

datetime 25  اپریل‬‮  2015

کنٹونمنٹ بورڈزانتخابات معرکہ،میدان (ن) لیگ نے مارلیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ملک بھرکے کنٹومنٹ بورڈزکے انتخابات کے غیرحتمی اورغیرسرکاری نتائج کے مطابق 54آزادامیدوار،44مسلم لیگ(ن) ،تحریک انصاف نے 35،ایم کیوایم نے 17،جماعت اسلامی نے 5،پیپلزپارٹی نے 7اورعوامی نیشنل پارٹی نے 2نشتیں حاصل کیں ۔تحریک انصاف کوسیالکوٹ کی پانچ نشتوں میں سے صرف ایک نشت حاصل ہوگی ۔ مسلم لیگ(ن) نے راولپنڈی کینٹ کی 20نشتیں میں… Continue 23reading کنٹونمنٹ بورڈزانتخابات معرکہ،میدان (ن) لیگ نے مارلیا

پاک فوج کا0 25افراد پر مشتمل فوجی دستہ اقوام متحدہ کے امن مشن میں حصہ لینے کےلئے کانگو روانہ

datetime 25  اپریل‬‮  2015

پاک فوج کا0 25افراد پر مشتمل فوجی دستہ اقوام متحدہ کے امن مشن میں حصہ لینے کےلئے کانگو روانہ

لاہور( نیوزڈیسک ) پاک فوج کا0 25افراد پر مشتمل فوجی دستہ اقوام متحدہ کے امن مشن میں حصہ لینے کے لئے علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ سے کانگو روانہ ہوگیا۔ بریگیڈئیر شاہد منظور نے فوجی دستے کو الوداع کیا۔ پاک فوج کے دستے گزشتہ ایک دہائی سے کانگو میں امن مشن کے فرائض احسن… Continue 23reading پاک فوج کا0 25افراد پر مشتمل فوجی دستہ اقوام متحدہ کے امن مشن میں حصہ لینے کےلئے کانگو روانہ

کنٹونمنٹ بورڈ بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی کے امیدواروں نے پیشگی شکست تسلیم کر لی؟

datetime 25  اپریل‬‮  2015

کنٹونمنٹ بورڈ بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی کے امیدواروں نے پیشگی شکست تسلیم کر لی؟

لاہور(نیوزڈیسک)کنٹونمنٹ بورڈز کے بلدیاتی انتخابات کے سلسلہ میں پولنگ کے روز پیپلز پارٹی کے امیدواروں میں جیتنے کی جستجو نظر نہ آئی ، پیپلز پارٹی کی صوبائی اور ضلعی قیادت بھی لا تعلق رہی جسکے باعث نظریاتی جیالے بھی گھروں میں بیٹھے رہے۔ سیاسی حلقوں کا کہنا ہے کہ کنٹونمنٹ بورڈز کے بلدیاتی انتخابات میں… Continue 23reading کنٹونمنٹ بورڈ بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی کے امیدواروں نے پیشگی شکست تسلیم کر لی؟

کراچی،این جی او ڈائریکٹر سبین محمود کے قتل کی رپورٹ تیار

datetime 25  اپریل‬‮  2015

کراچی،این جی او ڈائریکٹر سبین محمود کے قتل کی رپورٹ تیار

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں این جی او ڈائریکٹر سبین محمود کے قتل کی ابتدائی رپورٹ تیار کر لی گئی ہے ، پولیس نے سبین محمود کی والدہ مہناز اور ڈرائیور غلام عباس کا بیان قلم بند کرلیا ہے۔ پولیس نے این جی او ڈائریکٹر مقتولہ سبین محمود کی والدہ مہناز اور ڈرائیور غلام عباس… Continue 23reading کراچی،این جی او ڈائریکٹر سبین محمود کے قتل کی رپورٹ تیار

کنٹومنٹ بورڈانتخابات میں مسلم لیگ(ن) اورتحریک انصاف میں کانٹے دارمقابلہ جاری

datetime 25  اپریل‬‮  2015

کنٹومنٹ بورڈانتخابات میں مسلم لیگ(ن) اورتحریک انصاف میں کانٹے دارمقابلہ جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ملک بھرمیں ہونے والے کینٹ بورڈکے انتخابات میں مسلم لیگ(ن) کے 20، تحریک انصاف کے 16،پیپلزپارٹی کے4،ایم کیوایم کے 6جبکہ اے این پی اورجماعت اسلامی کے دود امیدوارکامیاب ہوئے ہیں جبکہ جبکہ 29آزادامیدوارکامیاب ہوئے ہیں۔جبکہ پی ٹی آئی اورمسلم لیگ(ن) میں ابھی کانٹے دارمقابلہ جاری ہے۔