راﺅ انوار کے انکشافات کے بعد قاتلانہ حملہ افسوسناک ہے، شاہ محمود قریشی
ملتان (نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ راو انوار کے انکشافات کے بعد ان پر قاتلانہ حملہ افسوسناک ہے،الطاف حسین کے بیان پر وفاقی حکومت کی خاموشی سمجھ سے بالاتر ہے۔ملتان میں اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ الطاف حسین… Continue 23reading راﺅ انوار کے انکشافات کے بعد قاتلانہ حملہ افسوسناک ہے، شاہ محمود قریشی