ہفتہ‬‮ ، 04 جنوری‬‮ 2025 

کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن پشاور کے آل پاکستان مسلم لیگ کے رہنما شمس الرحمن لاپتہ

datetime 25  اپریل‬‮  2015

کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن پشاور کے آل پاکستان مسلم لیگ کے رہنما شمس الرحمن لاپتہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کنونمنٹ بورڈ الیکشن پشاور کے امید وار آل پاکستان مسلم لیگ کے رہنما شمس الرحمن کورات کو نامعلوم افراد نے اغواءکر لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن پشاور کے وارڈ نمبر تھری کے آل پاکستان مسلم لیگ کے امیدوار شمس الرحمن کے گھر پر گزشتہ رات کو نامعلوم افراد نے چھاپہ مارا… Continue 23reading کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن پشاور کے آل پاکستان مسلم لیگ کے رہنما شمس الرحمن لاپتہ

ہری پور سے اسلام آباد آنے والی باراتیوں کی وین حادثے کا شکار ، 15 باراتی زخمی

datetime 25  اپریل‬‮  2015

ہری پور سے اسلام آباد آنے والی باراتیوں کی وین حادثے کا شکار ، 15 باراتی زخمی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ہری پور سے اسلام آباد آنے والی باراتیوں کی وین حادثے کا شکار ہو گئی ہے جبکہ حادثے کے نتیجے میں 15 باراتی زخمی ہو گئے ہیں ۔ تمام زخمیوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے میڈیا رپورٹ کے مطابق ہفتہ کے روز باراتیوں کی وین ہری پور سے اسلام… Continue 23reading ہری پور سے اسلام آباد آنے والی باراتیوں کی وین حادثے کا شکار ، 15 باراتی زخمی

الیکشن کمیشن نے پاکستان کی تاریخ میں منفرد اور انوکھا حلقہ قائم کرنے کا ریکارڈ قائم کر دیا

datetime 25  اپریل‬‮  2015

الیکشن کمیشن نے پاکستان کی تاریخ میں منفرد اور انوکھا حلقہ قائم کرنے کا ریکارڈ قائم کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان کی تاریخ میں منفرد اور انوکھا حلقہ قائم کرنے کا ریکارڈ قائم کر دیا ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کنٹونمنٹ بورڈ کے الیکشن میں الیکشن کمیشن نے ابیٹ آباد کے علاقے کالا باغ کینٹ کی وارڈ نمبر 2 میں صرف 17 ووٹرز پر مشتمل حلقہ… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے پاکستان کی تاریخ میں منفرد اور انوکھا حلقہ قائم کرنے کا ریکارڈ قائم کر دیا

وادی تیراہ میں جیٹ طیاروں کی بمباری ،9 دہشت گرد ہلاک

datetime 25  اپریل‬‮  2015

وادی تیراہ میں جیٹ طیاروں کی بمباری ،9 دہشت گرد ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ کے مختلف علاقوں میں پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں کی بمباری سے 9 دہشت مارے گئے جبکہ متعدد دہشت گردوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں،آئی ایس پی آر کے مطابق ہفتہ کے روز خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ میں انٹیلی جنس بیسز پر آپریشن کو تیز کر… Continue 23reading وادی تیراہ میں جیٹ طیاروں کی بمباری ،9 دہشت گرد ہلاک

زلزلے نے نیپال میں تباہی مچا دی ،متعدد افراد ہلاک

datetime 25  اپریل‬‮  2015

زلزلے نے نیپال میں تباہی مچا دی ،متعدد افراد ہلاک

لاہور ( نیوز ڈیسک) لاہور سمیت نیپال اور بھارت کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 7.5 ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز نیپال کی پہاڑیوں میں بتایا گیا ہے ، زلزلے کے بعد نیپال میں مختلف مقامات پر عمارتیں گرنے سے چار افراد… Continue 23reading زلزلے نے نیپال میں تباہی مچا دی ،متعدد افراد ہلاک

گوجرانوالہ:وارڈ نمبر 4 سے دو افراد جعلی ووٹ کاسٹ کرتے پکڑے گئے

datetime 25  اپریل‬‮  2015

گوجرانوالہ:وارڈ نمبر 4 سے دو افراد جعلی ووٹ کاسٹ کرتے پکڑے گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک بھر کے کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے، گوجرانوالہ میں دو افراد کو جعلی ووٹ کاسٹ کرتے ہوئے پکڑا گیا ہے. پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں افراد عدنان اور ظہیر عباس کو حساس اداروں نے حراست میں لے لیا ہے.

وزیر اعلیٰ پنجاب نے لاہور میں گندم کی کٹائی کا افتتاح کر دیا

datetime 25  اپریل‬‮  2015

وزیر اعلیٰ پنجاب نے لاہور میں گندم کی کٹائی کا افتتاح کر دیا

لاہور ( نیوز ڈیسک ) وزیر اعلٰی پنجاب محمد شہباز شریف نے پنجاب میں گندم کی کٹائی کا افتتاح کر دیا ، کہتے ہیں رواں سال گندم کی ریکارڈ پیداوار کی توقع ہے جبکہ پٹرول کی قیمتیں کم ہونے سے کسان بھائیوں کو فائدہ ہوا۔ وزیر اعلٰی پنجاب محمد شہباز شریف نے لاہور کے علاقے… Continue 23reading وزیر اعلیٰ پنجاب نے لاہور میں گندم کی کٹائی کا افتتاح کر دیا

تحریک انصاف کے دھاندلی کے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں :ن لیگ

datetime 25  اپریل‬‮  2015

تحریک انصاف کے دھاندلی کے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں :ن لیگ

لاہور ( نیوز ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ن نے تحریک انصاف کی جانب سے عام انتخابات میں مبینہ منظم دھاندلی کے الزامات کو جھوٹ کا پلندہ قرار دے دیا ہے۔ جوڈیشل کمیشن کیلئے تیار تحریری جواب میں کہا گیا ہے کہ ن لیگ بطور جماعت کسی بھی قسم کی دھاندلی میں ملوث نہ ہے۔… Continue 23reading تحریک انصاف کے دھاندلی کے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں :ن لیگ

پاکستان اورترکی کاعالمی امورپر یکساں نکتہ نظرہے، صدرممنون حسین

datetime 25  اپریل‬‮  2015

پاکستان اورترکی کاعالمی امورپر یکساں نکتہ نظرہے، صدرممنون حسین

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)صدرمملکت ممنون حسین نے کہاہے کہ پاکستان اورترکی 2بڑے اسلامی جمہوری ممالک ہونے کی حیثیت سے وسیع خطے میں استحکام کا ذریعہ ہیں۔ ترکی کے انگریزی روزنامہ ’’صباح‘‘ کوانٹرویو میں انھوں نے کہاکہ ترکی اور پاکستان کی مشترکہ کوششوں سے علاقائی امن اور استحکام میں مددمل سکتی ہے۔صدرنے کہاکہ پیچیدہ اور مشکل… Continue 23reading پاکستان اورترکی کاعالمی امورپر یکساں نکتہ نظرہے، صدرممنون حسین