خیبر پختونخواہ ، حلقہ پی کے 95 لوئر دیر کے ضمنی انتخاب کالعدم قرار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخواہ کے حلقہ پی کے 95 لوئر دیر کے ضمنی انتخاب کو کالعدم قرار دیتے ہوئے حلقے میں دوبارہ پولنگ کا حکم دے دیا ہے ۔ لوئر دیر کے ضمنی انتخاب میں خواتین کو ووٹ ڈالنے سے روکنے پر الیکشن کا لعدم قرار دیا گیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس… Continue 23reading خیبر پختونخواہ ، حلقہ پی کے 95 لوئر دیر کے ضمنی انتخاب کالعدم قرار