منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

سندھ کی اہم سیاسی شخصیت کے فرنٹ کے منی لانڈرنگ میں ملو ہونے کے شواہد مل گئے

datetime 19  اگست‬‮  2015 |
100 dollar bills bill,currency,dollars,excess,god,green,money,rich,trust,usa

کراچی (نیوزڈیسک) سندھ کی اہم سیاسی شخصیت کے فرنٹ مین محمد علی سے تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے۔ تحقیقاتی اداروں نے ملزم کے منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کے شواہد حاصل کرلیے ہیں۔ محمد علی شیخ نے لاکھوں درہم حوالہ ہنڈی کے ذریعے دبئی منتقل کیے۔ دبئی منتقل کی جانے والی رقم زمینوں پر قبضے سے حاصل کی گئی تھی۔ حوالہ ہنڈی کے لیے ایک وقت میں 2 سے 10 لاکھ درہم بھیجے جاتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…