منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

بیس اپریل کا دن پاکستان کے لئے ایک تاریخی اہمیت کا دن ہے‘شہباز شریف

datetime 27  اپریل‬‮  2015

بیس اپریل کا دن پاکستان کے لئے ایک تاریخی اہمیت کا دن ہے‘شہباز شریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین نے پاکستان کیلئے عظیم تاریخی پیکج کا اعلان کر کے تمام باتوں کی سچائی پر مہر تصدیق ثبت کر دی‘ چینی سرمایہ کاری پر بھارت کو واویلا نہیں صبر کرنا چاہئے‘ پاکستان کو ایٹمی قوت بنا کر دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کا… Continue 23reading بیس اپریل کا دن پاکستان کے لئے ایک تاریخی اہمیت کا دن ہے‘شہباز شریف

بارشیں مزید2 روز تک جاری رہیں گی،محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی

datetime 27  اپریل‬‮  2015

بارشیں مزید2 روز تک جاری رہیں گی،محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کی ہے کہ آئندہ 2 روز میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت خیبر پختونخواہ ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں تیز ہواﺅں اور آندھی کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز سب سے زیادہ بارش پشاور میں ہوئی ،24گھنٹوں… Continue 23reading بارشیں مزید2 روز تک جاری رہیں گی،محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی

پشاور :واحد گڑھی میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد طوفان کی نذر ہوگئے

datetime 27  اپریل‬‮  2015

پشاور :واحد گڑھی میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد طوفان کی نذر ہوگئے

پشاور ( نیوز ڈیسک ) پشاور کے نواحی علاقے واحد گڑھی میں طوفانی بارش نے قیامت ڈھا دی ، ایک ہی خاندان کے سات افراد موت کی گہری وادی میں اتر گئے ، مرنے والوں میں ماں اور اس کے چار لخت جگر بھی شامل ہیں۔ ا نسوؤں ا ہوں اور سسکیوں میں جاں بحق… Continue 23reading پشاور :واحد گڑھی میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد طوفان کی نذر ہوگئے

ڈی آئی خان میں دھماکہ، کیپٹن سمیت 5 سیکیورٹی اہلکار زخمی

datetime 27  اپریل‬‮  2015

ڈی آئی خان میں دھماکہ، کیپٹن سمیت 5 سیکیورٹی اہلکار زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب بم دھماکے سے کیپٹن سمیت 5سیکیورٹی اہلکارزخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ڈی آئی خان کی تحصیل کلاچی کے نواحی علاقے لونی روڈ پر آج صبح فورسز کی گاڑی کے قریب سڑک کنارے نصب بم دھماکہ ہوا ، دھماکے سے کیپٹن سمیت 5سیکیورٹی اہلکارزخمی ہوگئے… Continue 23reading ڈی آئی خان میں دھماکہ، کیپٹن سمیت 5 سیکیورٹی اہلکار زخمی

صولت مرزا کی سزائے موت پر عمل کے لئے مچھ جیل کا مراسلہ عدالت کوموصول

datetime 27  اپریل‬‮  2015

صولت مرزا کی سزائے موت پر عمل کے لئے مچھ جیل کا مراسلہ عدالت کوموصول

کراچی (نیوز ڈیسک)انسداد دہشت گردی کی عدالت کو صولت مرزا کی سزائے موت پر عمل کے لئے مچھ جیل حکام کا مراسلہ موصول ہوگیا ہے۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کو سینٹرل جیل کراچی کے توسط سے بھیجے گئے مراسلے میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ صولت مرزا کے ڈیتھ وارنٹ میں توسیع… Continue 23reading صولت مرزا کی سزائے موت پر عمل کے لئے مچھ جیل کا مراسلہ عدالت کوموصول

پشاور میں بارشوں کا سلسلہ پھر شروع ، صورتحال کی سنگینی میں اضافہ

datetime 27  اپریل‬‮  2015

پشاور میں بارشوں کا سلسلہ پھر شروع ، صورتحال کی سنگینی میں اضافہ

پشاور ( نیوز ڈیسک ) پشاور میں تباہی کے بعد شہر کے ہسپتال زخمیوں سے بھر گئے ، لیبارٹریوں میں خون کا ذخیرہ کم پڑ گیا ، زخمیوں کی چیخ و پکار اور لواحقین کی ا ہ و بکا رقت ا میز مناظر پیش کرتی رہی ، وزیر صحت شہرام خان ترکئی کے لیڈی ریڈنگ… Continue 23reading پشاور میں بارشوں کا سلسلہ پھر شروع ، صورتحال کی سنگینی میں اضافہ

ہائیکورٹ کے حکم پر بیلف کا چھاپہ ، 45 بھٹہ مزدور بازیاب

datetime 27  اپریل‬‮  2015

ہائیکورٹ کے حکم پر بیلف کا چھاپہ ، 45 بھٹہ مزدور بازیاب

لاہور ( نیوز ڈیسک )قصور کے بھٹہ مالک نے غیر قانونی طور پر مزدوروں کو حبس بے جا میں رکھا ہوا تھا ، قانونی کارروائی کا حکم دے دیا گیا ، لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر بیلف نے چھاپہ مار کر 45 بھٹہ مزدوروں کو بازیاب کروالیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت شروع ہوئی… Continue 23reading ہائیکورٹ کے حکم پر بیلف کا چھاپہ ، 45 بھٹہ مزدور بازیاب

خراب موسم کے باعث بے نظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پروازوں کا شیڈول متاثر

datetime 27  اپریل‬‮  2015

خراب موسم کے باعث بے نظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پروازوں کا شیڈول متاثر

اسلام ا باد ( نیوز ڈیسک)خراب موسم کے باعث بے نظیر انٹرنیشنل ائرپورٹ پر پروازوں کا شیڈول متاثر، اندرون اور بیرون ملک ا نے اور جانے والی ا ٹھ پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ فلائٹ انکوائری کے مطابق خراب موسم کے باعث دوحا اور دمام سے اسلام اباد انے والی دو پروازیں لاہور کی طرف… Continue 23reading خراب موسم کے باعث بے نظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پروازوں کا شیڈول متاثر

اعجاز چوہدری کی جوڈیشل کمیشن کے قیام کیخلاف کیس میں فریق بننے کی درخواست منظور

datetime 27  اپریل‬‮  2015

اعجاز چوہدری کی جوڈیشل کمیشن کے قیام کیخلاف کیس میں فریق بننے کی درخواست منظور

اسلام آباد(نیوزڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے2013ءکے انتخابات میں ہونے والی مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن کے قیام کےخلاف تحریک انصاف کے اعجاز چوہدری کی فریق بننے کی درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی۔ لاہور ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت شروع ہوئی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار تحریک انصاف کے اعجاز چوہدری… Continue 23reading اعجاز چوہدری کی جوڈیشل کمیشن کے قیام کیخلاف کیس میں فریق بننے کی درخواست منظور