اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے رینجرزاور گلگت بلتستان اسکاوٹس کے اسلام آباد قیام کی مدت میں 90روز کی توسیع کردی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے ذرائع نے جیونیوزکوبتایاہےکہ رینجرزاور گلگت بلتستان سکاوٹس کے اسلام آباد میں قیام میں تین ماہ کی توسیع 17 اگست سے کی گئی ہے ۔
مزید پڑھے: عمرا ن خان اورریحام خان میں دوریاں ،دونوں الگ الگ کیوں رہ رہے ہیں ؟ ایک دلچسپ انکشاف
ذرائع کےمطابق اسلام آباد میں رینجرز کے 2000ءجوان جبکہ گلگت بلتستان سکاوٹس کے 50جوان ریپڈ رسپانس فورس کے طور پر خدمات سرانجام دے رہے ہیں –