ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

حسینہ واجد کے بینک لاکرز سےسونا ضبط کر لیا گیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2025 |

ڈھاکہ- بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے بینک لاکرز سے بڑی مقدار میں سونا برآمد ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے، جس نے بنگلہ دیش میں ہلچل مچا دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کے نیشنل بورڈ آف ریونیو نے تصدیق کی ہے کہ شیخ حسینہ واجد کے لاکرز سے 10 کلو گرام سونا تحویل میں لیا گیا، جس کی اندازاً مالیت 13 لاکھ ڈالر بنتی ہے۔ حکام کے مطابق یہ سونا اُن تحائف کا حصہ بتایا جاتا ہے جو انہوں نے اپنے دورِ اقتدار میں حاصل کیے تھے لیکن ریاستی خزانے میں جمع نہیں کروائے۔بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق شیخ حسینہ واجد کے بینک لاکرز رواں سال ستمبر میں سیل کیے گئے تھے۔  تحائف کی عدم جمع آوری کے باعث یہ کارروائی عمل میں لائی گئی۔

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…