امام کعبہ کے دورہ سے میرا خواب پورا ہوگیا: ملک ریاض
اسلام آباد (نیوزڈیسک) چیئرمین بحریہ ٹاون ملک ریاض نے کہا ہے کہ امام کعبہ کے دورہ پاکستان سے میرا خواب پورا ہوگیا۔ انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امام کعبہ نے دہشتگردی، پولیو اور پاکستان کی مشکلات کے حل کیلئے دعا بھی کی۔ سعودی عرب، دبئی، لندن اور امریکہ میں… Continue 23reading امام کعبہ کے دورہ سے میرا خواب پورا ہوگیا: ملک ریاض