جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

خیبر پختونخوا احتساب کمیشن نے ناہید خان کو بھی گرفتار کرلیا

datetime 18  اگست‬‮  2015 |

ابیٹ آباد(نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا احتساب کمیشن کے حکام نے ابیٹ آباد میں چھاپا مار کر سابق صوبائی وزیر معدنیات ضیاءاللہ آفریدی کے شریک کار ناہید خان کو گرفتار کر لیا ۔احتساب کمیشن ذرائع کے مطابق ناہید خان اور ضیاءاللہ آفریدی مل کر ایک ارب روپے 20 کروڑ روپے کی کرپشن کی یہ کرپشن فاسفیٹ میں کی گئی ذرائع کے مطابق ناہید خان ابیٹ آباد میں صحارا مائن کمپنی کے ذریعے غیر قانونی مائینگ کروائے رہے تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ناہید خان کی گرفتاری ضیاءاللہ آفریدی کے انکشافات کے نتیجے میں عمل میں آئی ۔ احتساب کمیشن نے کچھ روز قبل ہی ضیا اللہ آفریدی کو صحارا مائن سیکنڈل میں تیسری بار گرفتار کیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…