پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

حافظ آباد میں گاڑی سے 30 کلو چرس برآمد، ڈرائیور گرفتار

datetime 26  اپریل‬‮  2015

حافظ آباد میں گاڑی سے 30 کلو چرس برآمد، ڈرائیور گرفتار

حافظ آباد (نیوزڈیسک)پولیس نے سکھی کی کے قریب ایک گاڑی سے 30 کلو گرام چرس برآمد کر کے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس نے حافظ آباد میں سکھیکی کے قریب ایک مشکوک گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا اور جب گاڑی کی تلاشی لی گئی تو اس کے خفیہ خانوں سے 30 کلو… Continue 23reading حافظ آباد میں گاڑی سے 30 کلو چرس برآمد، ڈرائیور گرفتار

عمران خان کے پاس دھاندلی کے ثبوت ناکافی ہیں: جاوید ہاشمی

datetime 26  اپریل‬‮  2015

عمران خان کے پاس دھاندلی کے ثبوت ناکافی ہیں: جاوید ہاشمی

ملتان ( نیوزڈیسک)میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ عمران خان کہتے تھے کہ ان کے پاس دھاندلی کے اتنے ثبوت ہیں کہ وہ اونٹ پر لاد کر کمیشن کے سامنے جائیں گے۔ عمران خان، شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین اس ملک کے نوجوانوں کے مستقبل سے نہ کھیلیں۔ انہوں… Continue 23reading عمران خان کے پاس دھاندلی کے ثبوت ناکافی ہیں: جاوید ہاشمی

پیپلز پارٹی کے جلسے کیلئے لیڈیز کمانڈوز نے ڈیوٹی سنبھال لی

datetime 26  اپریل‬‮  2015

پیپلز پارٹی کے جلسے کیلئے لیڈیز کمانڈوز نے ڈیوٹی سنبھال لی

لیاری ( نیوز ڈیسک ) لیاری میں پیپلز پارٹی کے جلسے کے لیے سخت سیکورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔ جلسہ گاہ اور اطراف کی سیکورٹی کے لیے 10 ہزار اہلکار تعینات ہوں گے ، خواتین کمانڈوز بھی حفاظتی فرائض انجام دیں گی۔ پیپلز پارٹی کے جلسے کے لیے سخت سیکورٹی انتظامات کیے گئے ہیں ،… Continue 23reading پیپلز پارٹی کے جلسے کیلئے لیڈیز کمانڈوز نے ڈیوٹی سنبھال لی

پاک فضائیہ کو دنیا کی بہترین فضائیہ بنانے کے لئے پرعزم ہیں، ائیر چیف مارشل سہیل امان

datetime 26  اپریل‬‮  2015

پاک فضائیہ کو دنیا کی بہترین فضائیہ بنانے کے لئے پرعزم ہیں، ائیر چیف مارشل سہیل امان

سرگودھا (نیوز ڈیسک)پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان کا کہنا ہے کہ پاک فضائیہ کودنیا کی بہترین فضائیہ بنانیکے لئے پرعزم ہیں۔ سرگودھا میں پاک فضائیہ کے سابق سربراہان اور اعلیٰ قیادت کے اعزازمیں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاک فضائیہ کے سربراہ سہیل امان کا کہنا تھا کہ پاک فضائیہ نے… Continue 23reading پاک فضائیہ کو دنیا کی بہترین فضائیہ بنانے کے لئے پرعزم ہیں، ائیر چیف مارشل سہیل امان

دوسال تک لوڈ شیڈنگ کا مکمل خاتمہ ہو جائیگا ‘احسن اقبال

datetime 26  اپریل‬‮  2015

دوسال تک لوڈ شیڈنگ کا مکمل خاتمہ ہو جائیگا ‘احسن اقبال

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقیات احسن اقبال نے کہا ہے کہ بجلی کی کمی کو پورا کرنے کیلئے دیگر اقدامات کے ساتھ ساتھ حکومت نے صارفین کو نیٹ میٹرنگ کی سہولت دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت کوئی بھی صارف اپنے گھر کی چھت پر سولر سسٹم لگا کر اپنی… Continue 23reading دوسال تک لوڈ شیڈنگ کا مکمل خاتمہ ہو جائیگا ‘احسن اقبال

مری ، بروری میں 2 مسلح گروپوں میں زمین کے تنازعہ پر تصادم ایک شخص جاں بحق 8 زخمی

datetime 26  اپریل‬‮  2015

مری ، بروری میں 2 مسلح گروپوں میں زمین کے تنازعہ پر تصادم ایک شخص جاں بحق 8 زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مری کے نواحی علاقے بروری میں 2 مسلح گروپوں میں زمین کے تنازعہ پر تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا ہے جبکہ اندھادھند فائرنگ کے نتیجے میں دونوں گروپوں کے 8 افراد زخمی ہو گئے ہیں جنہیں فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔ 3 زخمیوں… Continue 23reading مری ، بروری میں 2 مسلح گروپوں میں زمین کے تنازعہ پر تصادم ایک شخص جاں بحق 8 زخمی

کراچی: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار جاں بحق

datetime 26  اپریل‬‮  2015

کراچی: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی: کراچی کے علاقے سائٹ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے دو پولیس اہلکاروں کو جاں بحق کر دیا۔ریسکیو حکام کے مطابق سائٹ کے علاقے غنی چورنگی کے قریب نامعلوم مسلح ملزمان نے دو پولیس اہلکاروں پر اندھا دھن فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار صداقت اور شبیر شدید زخمی… Continue 23reading کراچی: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار جاں بحق

ملک میں بہتر نظام کی خاطر 20 صوبے بنا دئیے جائیں :الطاف حسین

datetime 26  اپریل‬‮  2015

ملک میں بہتر نظام کی خاطر 20 صوبے بنا دئیے جائیں :الطاف حسین

کراچی ( نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ میڈیا ٹرائل میں ایم کیو ایم پر بہتان اور الزامات لگائے گئے مگر پھر بھی این اے 246 اور کنٹونمنٹ انتخابات میں عوام نے ایم کیو ایم کو بڑی تعداد میں ووٹ دیئے۔ کہتے ہیں ملک میں بہتر نظام کے… Continue 23reading ملک میں بہتر نظام کی خاطر 20 صوبے بنا دئیے جائیں :الطاف حسین

پیپلز پارٹی آج کراچی میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی

datetime 26  اپریل‬‮  2015

پیپلز پارٹی آج کراچی میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی

کراچی ( نیوز ڈیسک )پیپلز پارٹی کراچی کے ککری گراؤنڈ میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرنے کے لئے جلسہ عام منعقد کرے گی ، جلسے سے ا صف علی زرداری خطاب کریں گے ، تیاریاں مکمل کرلی گئیں ، سیکورٹی کے لئے دس ہزار اہلکار تعینات ہوں گے۔ پیپلز پارٹی ا ج لیاری کے ککری… Continue 23reading پیپلز پارٹی آج کراچی میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی