اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان کے خفیہ ادارے انٹر سروسز انٹیلی جنس کے سابق سینئر افسر میجر عامر نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں آئی ایس آئی کے چیف لیفٹیننٹ جنرل (ر) ظہیر اسلام نے بھارت کیخلاف ایک بڑا آپریشن کیا تھا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں ڈاکٹر شاہد مسعود سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آپریشن کی تفصیلات سامنے آگئیں تو سب ہل کر رہ جائیں گے ، انہوں نے کہا ظہیر اسلام کی دھرنے سے متعلق خبریں بے بنیاد اور غلط ہیں ۔
مزید پڑھے: عمرا ن خان اورریحام خان میں دوریاں ،دونوں الگ الگ کیوں رہ رہے ہیں ؟ ایک دلچسپ انکشاف
ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کی فوج ہماری ضرورت ہے ۔