ہفتہ‬‮ ، 04 جنوری‬‮ 2025 

جوڈیشل کمیشن میں دھاندلی ثبوت جمع کرانے کا آج آخری دن

datetime 25  اپریل‬‮  2015

جوڈیشل کمیشن میں دھاندلی ثبوت جمع کرانے کا آج آخری دن

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جوڈیشل کمیشن نے گذشتہ اجلاس میں تمام سیاسی پارٹیوں کو 2013 ء کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے ثبوت پیش کرنے کے لیے آج دوپہر 12 بجے تک کی مہلت دے رکھی ہے. آج دوپہر 12 بجے کے بعد کوئی بھی سیاسی جماعت کسی بھی قسم کا ثبوت جمع نہیں کر وا سکے… Continue 23reading جوڈیشل کمیشن میں دھاندلی ثبوت جمع کرانے کا آج آخری دن

74سالہ ضعیف شخص نےانٹرکا امتحان پاس کرلیا

datetime 25  اپریل‬‮  2015

74سالہ ضعیف شخص نےانٹرکا امتحان پاس کرلیا

کراچی (نیوز ڈیسک)چند ماہ قبل اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈکراچی کے تحت ہونے والے انٹرکے ضمنی امتحان میں 74 سال کے ضعیف العمرشخص نے شرکت کی اورامتحان پاس کرلیا۔انٹربورڈ آفس میں منعقد ایک پریس کانفرنس کے دوران 74سالہ امین الدین نے بتایاکہ وہ بھارت کے علاقیپٹیالہ سے تعلق رکھتے ہیں، برصغیر پاک و ہند کی تقسیم… Continue 23reading 74سالہ ضعیف شخص نےانٹرکا امتحان پاس کرلیا

کراچی کو علیحدہ صوبہ بنایا جائے،الطاف حسین کا مطالبہ

datetime 25  اپریل‬‮  2015

کراچی کو علیحدہ صوبہ بنایا جائے،الطاف حسین کا مطالبہ

کراچی(نیوز ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ایک بار پھر کراچی کو علیحدہ صوبہ بنانے کا مطالبہ کردیاہے۔تفصیلات کے مطابق لند ن سے ٹیلیفونک خطاب میں کرتے ہوئے الطاف حسین نے این اے 246کے ضمنی انتخاب میں کارکنوں کو مبارکباد یتے ہوئے کہا کہ وہ پاکستان تحریک انصاف ،جماعت اسلامی اور ن لیگ… Continue 23reading کراچی کو علیحدہ صوبہ بنایا جائے،الطاف حسین کا مطالبہ

ملک بھر کے 42 کنٹونمنٹس میں بلدیاتی انتخابات آج ہونگے

datetime 25  اپریل‬‮  2015

ملک بھر کے 42 کنٹونمنٹس میں بلدیاتی انتخابات آج ہونگے

اسلام آبادر(نیوزڈیسک)ملک بھر کے 42 کنٹونمنٹس میں بلدیاتی انتخابات آج ہونگے .جس میں 18 لاکھ سے زائد ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے . 11 کنٹونمنٹس میں دس نشستوں،7 کنٹونمنٹس میں 5،ایک میں 4 نشستوں ، 4 کنٹونمنٹس میں 3 نشستوں اور 19 کنٹونمنٹس میں دو، دو نشستوں پر مقابلہ ہو گا ¾بیلٹ پیپر پر… Continue 23reading ملک بھر کے 42 کنٹونمنٹس میں بلدیاتی انتخابات آج ہونگے

کراچی ،ترقی پسند دانشور قاتلانہ حملے میں ہلاک

datetime 24  اپریل‬‮  2015

کراچی ،ترقی پسند دانشور قاتلانہ حملے میں ہلاک

کراچی (نیوزڈیسک )کراچی سے تعلق رکھنے والی دانشور سبین محمود ایک قاتلانہ حملے میں ہلاک ہو گئیں جنہوں نے دی سیکنڈ فلور کے نام سے کراچی میں ایک گوش گفتگو قائم کیا تھا۔سبین دی سیکنڈ فلور سے اپنی والدہ کے ساتھ جا رہی تھیں جہاں جبری طور پر لاپتہ کیے جانے والے بلوچ افراد کی… Continue 23reading کراچی ،ترقی پسند دانشور قاتلانہ حملے میں ہلاک

عمران فاروق قتل کیس،ملزم معظم علی نے اعتراف جرم کرلیا

datetime 24  اپریل‬‮  2015

عمران فاروق قتل کیس،ملزم معظم علی نے اعتراف جرم کرلیا

کراچی(نیوزڈیسک) ڈاکٹرعمران فاروق قتل کیس میں گرفتارملزم معظم علی نے تحقیقات کے لئے قائم کی گئی جوائنٹ انویسٹی گیشن کے سامنے اعتراف جرم کرلیاہے ۔ملزم معظم علی کوجب جے آئی ٹی کے سامنے پیش کیاگیاجہاں اس نے اپنے اوپرخودپرلگنے والے تمام الزامات کی تصدیق کی اورکہاکہ اس نے دوافراد کوبرطانیہ بھجوانے میں معاونت کی ،ذرائع… Continue 23reading عمران فاروق قتل کیس،ملزم معظم علی نے اعتراف جرم کرلیا

گورنر سند ھ ڈاکٹرعشرت العبادکو اختیارات دیئے جائیں، الطاف حسین کا مطالبہ

datetime 24  اپریل‬‮  2015

گورنر سند ھ ڈاکٹرعشرت العبادکو اختیارات دیئے جائیں، الطاف حسین کا مطالبہ

لندن(نیوزڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ سندھ کے عوام کے بنیادی مسائل کے حل کیلئے گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العبادکو اختیارات دیئے جائیں۔ضمنی الیکشن میں کامیابی کی مبارکباد دینے کیلئے جناح گراو ¿نڈعزیزآباد میں جمع ہونے والے لیاقت آباد اور فیڈرل بی ایریا کے کارکنان اور… Continue 23reading گورنر سند ھ ڈاکٹرعشرت العبادکو اختیارات دیئے جائیں، الطاف حسین کا مطالبہ

نادر انے عمران خان کی درخواست کا جواب دے دیا،ڈی جی نادرا کے خلاف کارروائی سے انکار

datetime 24  اپریل‬‮  2015

نادر انے عمران خان کی درخواست کا جواب دے دیا،ڈی جی نادرا کے خلاف کارروائی سے انکار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نادرانے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کوخط کاجواب دیتے ہوئے کہاہے کہ ڈی جی مظفرعلی کیخلاف ثبوت فراہم کئے جائیں محض غیرمصدقہ اطلاعات پرایکشن نہیں لیاجاسکتا،ایسی کارروائی انصاف کے تقاضوں پرمبنی نہیں ہوگی۔ترجمان نادرا نے جاری کردہ بیان میں کہا کہ نادرا نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خط کا… Continue 23reading نادر انے عمران خان کی درخواست کا جواب دے دیا،ڈی جی نادرا کے خلاف کارروائی سے انکار

مچھ جیل انتظامیہ نے صولت مرزا کے ڈیتھ وارنٹ کے اجراءکے لیے وفاقی حکومت اور محکمہ داخلہ کو خط ارسال کر دیا

datetime 24  اپریل‬‮  2015

مچھ جیل انتظامیہ نے صولت مرزا کے ڈیتھ وارنٹ کے اجراءکے لیے وفاقی حکومت اور محکمہ داخلہ کو خط ارسال کر دیا

کراچی (نیوزڈیسک)مچھ جیل انتظامیہ نے صولت مرزا کے ڈیتھ وارنٹ کے اجراءکے لیے وفاقی اور محکمہ داخلہ کو خط ارسال کر دیا ہے صولت مرزا کی پھانسی میں وفاقی حکومت نے 30 روز کے لئے توسیع کی تھی، جس کی مدت ختم ہو چکی ہے۔ مچھ جیل انتظامیہ کی جانب سے صولت مرزا کے دوبارہ… Continue 23reading مچھ جیل انتظامیہ نے صولت مرزا کے ڈیتھ وارنٹ کے اجراءکے لیے وفاقی حکومت اور محکمہ داخلہ کو خط ارسال کر دیا