اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) رشید گوڈیل پر حملہ کھلی دہشت گردی ہے ، اس بزدلانہ حملے سے کراچی کے امن کو نشانہ بنایا گیا ہے ، ایم کیو ایم کے رہنماءحیدر عباس رضوری نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ رشید گوڈیل کو گردن، جبڑے اور سر پر گولیاں لگی ہیں وہ اس وقت وینٹی لیٹر پر ہیں ، ان کی زندگی کے اگلے 48گھنٹے نہایت اہم ہیں ، ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم