بدھ‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس احمدعلی شیخ کی اجمل پہاڑی کی درخواست کی سماعت سے معذرت

datetime 1  اپریل‬‮  2015

سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس احمدعلی شیخ کی اجمل پہاڑی کی درخواست کی سماعت سے معذرت

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس احمد علی شیخ نے سکھر جیل سے کراچی جیل منتقلی سے متعلق اجمل پہاڑی کی درخواست کی سماعت سے معذرت کرلی۔ سندھ ہائی کورٹ کے جج جسٹس احمد علی شیخ کی عدالت میں سکھر جیل سے کراچی جیل منتقلی سے متعلق اجمل پہاڑی کی درخواست کی سماعت ہوئی، جس میں اجمل… Continue 23reading سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس احمدعلی شیخ کی اجمل پہاڑی کی درخواست کی سماعت سے معذرت

کوئٹہ میں گیس بھرنے کے باعث دم گھٹنے سے 2 افراد جاں بحق

datetime 1  اپریل‬‮  2015

کوئٹہ میں گیس بھرنے کے باعث دم گھٹنے سے 2 افراد جاں بحق

کوئٹہ (نیوزڈیسک)سریاب کیعلاقے میں گیس بھرنے کے باعث دم گھٹنے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ حادثہ کوئٹہ کے علاقے سریاب میں پیش آیا جہاں منڈی بہاؤ الدین سے تعلق رکھنے والے 2 سگے بھائی حمام میں کام کرنے کے بعد رات کو کوئلہ جلا کر سوگئے اور گیس بھرنے کے باعث دم گھٹنے سے… Continue 23reading کوئٹہ میں گیس بھرنے کے باعث دم گھٹنے سے 2 افراد جاں بحق

اسلام آباد کی پوش مارکیٹوں میں شریف لڑکیوں کو چھیڑنے والا گروہ گرفتار

datetime 1  اپریل‬‮  2015

اسلام آباد کی پوش مارکیٹوں میں شریف لڑکیوں کو چھیڑنے والا گروہ گرفتار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسلام آباد ، ایک 14 سالہ لڑنے کے جناح سپرمارکیٹ میں شریف لڑکیوں کو چھیڑنے والے گروہ کی نشاندہی کر دی اور پولیس نے بااثر خاندانوں سے تعلق رکھنے والے افراد کے گینگ کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر دیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد پولیس نے وزیر داخلہ… Continue 23reading اسلام آباد کی پوش مارکیٹوں میں شریف لڑکیوں کو چھیڑنے والا گروہ گرفتار

کوٹری میں پولیس کی کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گرد گرفتار

datetime 1  اپریل‬‮  2015

کوٹری میں پولیس کی کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گرد گرفتار

حیدر آباد (نیوزڈیسک)جامشورو پولیس نے کوٹری کے علاقے سکندر آباد میں کارروائی کرکے کالعدم تحریک طالبان کے نائب امیر سمیت 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ایس ایس پی جامشورو طارق ولایت کے مطابق دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کوٹری کے علاقے سکندر آباد میں کارروائی کرکے کالعدم تحریک طالبان کے… Continue 23reading کوٹری میں پولیس کی کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گرد گرفتار

کرپشن کے خلاف مارچ ،ضلعی انتظامیہ نے جمشید دستی کو مینار پاکستان سے نکال دیا

datetime 1  اپریل‬‮  2015

کرپشن کے خلاف مارچ ،ضلعی انتظامیہ نے جمشید دستی کو مینار پاکستان سے نکال دیا

لاہور( نیوز ڈیسک) ایم این اے جمشید دستی کو پولیس نے مینار پاکستان سے نکال دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کرپشن کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے جمشید دستی قافلے کے ہمراہ سائیکل پر مینار پاکستان پہنچے تھے جہاں انہیں رات گزار کر صبح 12بجے سائیکل پر اسلام آباد نکلنا تھا مگر ضلعی انتظامیہ نے انہیں مینار… Continue 23reading کرپشن کے خلاف مارچ ،ضلعی انتظامیہ نے جمشید دستی کو مینار پاکستان سے نکال دیا

لاہور: ن لیگ کی ایم پی اے راشدہ یعقوب کے گھر پر فائرنگ، 2 پولیس اہلکار زخمی

datetime 1  اپریل‬‮  2015

لاہور: ن لیگ کی ایم پی اے راشدہ یعقوب کے گھر پر فائرنگ، 2 پولیس اہلکار زخمی

لاہور (نیوزڈیسک) ڈیفنس کے علاقے میں مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی راشدہ یعقوب گاڑی میں سوار ہو کر گھر پہنچیں تو انکا تعاقب کرنے والے نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر دی۔ جس سے سیکورٹی پر مامور دو پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ جنھیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ایم پی اے… Continue 23reading لاہور: ن لیگ کی ایم پی اے راشدہ یعقوب کے گھر پر فائرنگ، 2 پولیس اہلکار زخمی

کراچی ، بلاول ہاؤس کے سامنے سےبیریئرز،رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

datetime 1  اپریل‬‮  2015

کراچی ، بلاول ہاؤس کے سامنے سےبیریئرز،رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

کراچی ( نیوزڈیسک)کراچی میں بلاول ہاؤس کے سامنے سے بھی بیریئرز اور رکاوٹیں ہٹا دی گئیں ، سات برس سے بند شاہراہ عام ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ، بیرئیرز ہٹانے کی ہدایت سابق صدر ا صف زرداری نے کی تھی۔رینجرز کی جانب سے شہر میں رکاوٹوں اور بیرئیرز ہٹانے کی ہدایات کے بعد… Continue 23reading کراچی ، بلاول ہاؤس کے سامنے سےبیریئرز،رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

صدر ، وزیراعظم ، وزرا اعلیٰ ہائوسز کو تعلیمی اداروں میں بدلنے کی درخواست خارج

datetime 1  اپریل‬‮  2015

صدر ، وزیراعظم ، وزرا اعلیٰ ہائوسز کو تعلیمی اداروں میں بدلنے کی درخواست خارج

اسلام ا باد( نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے مختصر فیصلے میں صدر ، وزیر اعظم ، گورنرز اور وزراء4 اعلیٰ ہاوسز کو تعلیمی اداروں میں تبدیل کرنے کی درخواست خارج کر دی۔جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے صدر ، وزیر اعظم اور گورنرز ہاوسز کو تعلیمی اداروں میں تبدیل کرنے سے متعلق… Continue 23reading صدر ، وزیراعظم ، وزرا اعلیٰ ہائوسز کو تعلیمی اداروں میں بدلنے کی درخواست خارج

سندھ میں پہلی ڈی این اے ٹیسٹنگ لیبارٹری قائم

datetime 1  اپریل‬‮  2015

سندھ میں پہلی ڈی این اے ٹیسٹنگ لیبارٹری قائم

کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ میں پہلی ڈی این اے ٹیسٹنگ لیبارٹری قائم کردی گئی ہے۔لیاقت یونیورسٹی ا ف ہیلتھ سائنسزجامشورو میں قائم ڈی این اے لیبارٹری کانوٹیفیکیشن منگل کوصوبائی محکمہ صحت نے جاری کیا، لیبارٹری لیاقت یونیورسٹی کے فارنسنک میڈیسن کے ماتحت ہوگی۔اسپیشل سیکریٹری خالد شیخ کے مطابق صوبے میں پہلی بار ڈی این اے لیبارٹری قائم… Continue 23reading سندھ میں پہلی ڈی این اے ٹیسٹنگ لیبارٹری قائم