نیپرا نے بجلی 4 روپے 42 پیسے فی یونٹ سستی کر دی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیپرا نے بجلی 4 روپے 42 پیسے فی یونٹ سستی کر دی ہے۔ نرخوں میں کمی کا اطلاق 50 یونٹ ماہانہ استعمال کرنے والے گھریلو صارفین پر نہیں ہو گا۔نیپرا کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں کمی فروری کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ¾کراچی کے علاوہ ملک بھر… Continue 23reading نیپرا نے بجلی 4 روپے 42 پیسے فی یونٹ سستی کر دی