بدھ‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2025 

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار200 میگاواٹ پر برقرار

datetime 20  اپریل‬‮  2015

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار200 میگاواٹ پر برقرار

اسلام ا باد(نیوز ڈیسک) ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ کے دورانیے میں روز بروز اضافہ دیکھنے میں ا?رہا ہے جس سے شہریوں کی مشکلات بھی بڑھ گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق بجلی کا شارٹ فال4 ہزار200 میگاواٹ پربرقرار ہے، گزشتہ روز بجلی کی پیداوار9 ہزار 900 میگاواٹ جبکہ طلب14ہزار100میگاواٹ رہی، شارٹ فال بڑھنے سے ملک کے… Continue 23reading ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار200 میگاواٹ پر برقرار

صدر نے رحم کی تمام اپیلیں نمٹادیں

datetime 20  اپریل‬‮  2015

صدر نے رحم کی تمام اپیلیں نمٹادیں

اسلام ا باد(نیوز ڈیسک): صدر مملکت ممنون حسین نے رحم کی تمام اپیلیں نمٹا دی ہیں، اس وقت رحم کی کوئی اپیل زیرالتوا نہیں جبکہ وفاقی محتسب کی300، ٹیکس محتسب کی50، وفاقی بینکنگ محتسب کی20 اور خواتین کو ہراساں کرنے کے حوالے سے محتسب کی 20 اپیلیں زیر التوا ہیں۔ایوان صدر کے ذرائع کے مطابق… Continue 23reading صدر نے رحم کی تمام اپیلیں نمٹادیں

بائیو گیس کے 3 ہزار یونٹس لگانے کی تیاری مکمل کرلی، ڈی جی پیکرٹ

datetime 20  اپریل‬‮  2015

بائیو گیس کے 3 ہزار یونٹس لگانے کی تیاری مکمل کرلی، ڈی جی پیکرٹ

اسلام ا باد:(نیوز ڈیسک) پاکستان کونسل ا ف رینیوایبل انرجی ٹیکنالوجیز(پیکرٹ)کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹرسہیل زکی فاروقی نے کہا ہے کہ ائندہ مالی سال کے دوران تین ہزار بائیو گیس یونٹس لگانے کی پلاننگ مکمل کرلی ہے جس کے تحت پچاس فیصد سبسڈی دی جائیگی، توانائی کے بحران کے تناظر میں ا بپاشی کیلیے سولر پینل… Continue 23reading بائیو گیس کے 3 ہزار یونٹس لگانے کی تیاری مکمل کرلی، ڈی جی پیکرٹ

گوادر پورٹ آپریشنل، معاملات چین کے پاس ہیں، کامران مائیکل

datetime 20  اپریل‬‮  2015

گوادر پورٹ آپریشنل، معاملات چین کے پاس ہیں، کامران مائیکل

اسلام ا باد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر جہاز رانی و بندر گاہ کامران مائیکل نے کہاہے کہ گوادر پورٹ پر اڑھائی لاکھ ٹن وزنی جہاز لنگر انداز ہو سکے گا اور اس کی گہرائی نہ صرف پاکستان میں موجود بندرگاہوں سے زیادہ ہے بلکہ بندر گاہ خلیج فارس، بحیرہ عرب، بحر ہند، خلیج بنگال سے… Continue 23reading گوادر پورٹ آپریشنل، معاملات چین کے پاس ہیں، کامران مائیکل

اسلام آباد سمیت کئی علاقوں میں بارش اور ژالہ باری سے 8 افراد جاں بحق

datetime 20  اپریل‬‮  2015

اسلام آباد سمیت کئی علاقوں میں بارش اور ژالہ باری سے 8 افراد جاں بحق

لاہور / اسلام ا باد (نیوز ڈیسک)اسلام ا باد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اورژالہ باری سے موسم خوشگوار ہوگیا، چھتیں، ا سمانی بجلی، درخت اور ٹینٹ گرنے سے 8 افراد جاں بحق جبکہ 29 افراد زخمی ہوگئے۔سرگودھا میں شدید آندھی سے مقامی سرکس کے ٹینٹ گرنے سے8 افراد شدید زخمی ہوئے جن… Continue 23reading اسلام آباد سمیت کئی علاقوں میں بارش اور ژالہ باری سے 8 افراد جاں بحق

پاکستان نے یورپ کو فروٹ فلائی سے پاک چیکو کی برآمد شروع کردی

datetime 20  اپریل‬‮  2015

پاکستان نے یورپ کو فروٹ فلائی سے پاک چیکو کی برآمد شروع کردی

کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستان نے یورپ کو ویپر ہاٹ ٹریٹمنٹ (وی ایچ ٹی) کے ذریعے فروٹ فلائی سے پاک چیکو کی برامد کا اغاز کردیا ہے۔پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹبل ایسوسی ایشن، پلانٹ پروٹیکشن ڈپارٹمنٹ اور پاکستان ایگری کلچر ریسرچ کونسل کے اشتراک سے پھل اور سبزیوں کو محفوظ بنانے اور پراسیس شدہ پھل اور سبزیوں کی… Continue 23reading پاکستان نے یورپ کو فروٹ فلائی سے پاک چیکو کی برآمد شروع کردی

کراچی: جلسے کے دوران پی ٹی آئی کارکنوں میں جھگڑا، پولیس کا لاٹھی چارج

datetime 20  اپریل‬‮  2015

کراچی: جلسے کے دوران پی ٹی آئی کارکنوں میں جھگڑا، پولیس کا لاٹھی چارج

کراچی ( نیوز ڈیسک) کراچی میں جلسے کی تیاریوں کے دوران تحریک انصاف کے کارکن جوش میں ایک دوسرے سے ہی الجھ پڑے۔ انتظامیہ نے سٹیج پر جانے سے روکا تو جھگڑا ہو گیا۔ پی ٹی ا ئی کے مقامی صدر کیخلاف گو گو کے نعرے بھی لگ گئے۔ کراچی کی شارع پاکستان پر کپتان… Continue 23reading کراچی: جلسے کے دوران پی ٹی آئی کارکنوں میں جھگڑا، پولیس کا لاٹھی چارج

گوجرانوالہ ، آندھی ، بارش، 2 مکانوں کی چھتیں گرنے سے 6 افراد جاں بحق

datetime 20  اپریل‬‮  2015

گوجرانوالہ ، آندھی ، بارش، 2 مکانوں کی چھتیں گرنے سے 6 افراد جاں بحق

گوجرانوالہ ( نیوز ڈیسک)گوجرانوالہ میں ا ندھی اور بارش کے باعث دو مکانوں کی چھتیں گرنے سے چار بچوں سمیت چھ افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔طوفانی اندھی اور تیز بارش کے باعث گکھڑ کے علاقہ نت کلاں روڈ صابری ٹاؤن میں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر میاں بیوی… Continue 23reading گوجرانوالہ ، آندھی ، بارش، 2 مکانوں کی چھتیں گرنے سے 6 افراد جاں بحق

عمران خان نے بھی نواز شریف والی غلطی کردی

datetime 20  اپریل‬‮  2015

عمران خان نے بھی نواز شریف والی غلطی کردی

کراچی(نیوزیسک)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان شاید ہی کوئی موقع اپنے ہاتھ سے جانے دیتے ہیں جس میں وہ نوازشریف پر تنقید نہ کریں لیکن کراچی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے وہی غلطی کردی جو وزیراعظم نواز شریف بھی کرچکے ہیں۔ عمران خان نے جلسہ میں ایک شعر پڑھا تندی باد… Continue 23reading عمران خان نے بھی نواز شریف والی غلطی کردی