غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ ،نمازیوں کونمازجمعہ کی ادائیگی میں مشکلات کاسامنا
لاہور(نیوزڈیسک) ملک بھر میں گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کاسلسلہ جاری ہے ،جمعہ کے روز بھی لوڈشیڈنگ کاسلسلہ جاری رہاجس کی وجہ سے نمازجمعہ کے اوقات کے دوران نمازیوں کوسخت مشکلات کاسامناکرناپڑا۔غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ شہری اوردیہی علاقوں میں جاری ہے اور12سے 14گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کے تمام ریکارڈ توڑڈالے ہیں ۔ مزید… Continue 23reading غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ ،نمازیوں کونمازجمعہ کی ادائیگی میں مشکلات کاسامنا