عدالت نے ذوالفقار مرزا کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی
کراچی(نیوزڈیسک)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساوتھ نے ڈاکٹرذوالفقار مرزا کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔سابق وزیرداخلہ سندھ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پیش ہوئے اوراہلیہ کے علاج کی غرض سے بیرون ملک جانے کی استدعا کی، اس موقع پر ذوالفقار مرزا نے ڈاکٹر کا مجوزہ خط بھی عدالت میں پیش کیا جس پر عدالت… Continue 23reading عدالت نے ذوالفقار مرزا کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی