منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

کراچی، نائن زیرو سے گرفتار ملزمان پھنس گئے

datetime 23  مئی‬‮  2015

کراچی، نائن زیرو سے گرفتار ملزمان پھنس گئے

کراچی (نیوزڈیسک) نائن زیرو سے گرفتار ملزمان نعیم عرف گڈو اور حبیب الرحمن کو قتل کے مقدمے میں ایک گواہ نے شناخت کرلیا ہے ۔گواہ نے دونوں ملزمان کو جوڈیشل مجسٹریٹ ایسٹ کے سامنے شناخت کیا ۔گواہ نے بتایا کہ ملزمان نے سال 2007میں ملیر کے علاقے میں فائرنگ کرکے پولیس اہلکار ذیشان اکرم کو… Continue 23reading کراچی، نائن زیرو سے گرفتار ملزمان پھنس گئے

رانا ثنا اللہ کو عہدے پر بحال کرنے کا فیصلہ، اعلان ایک دو روز میں متوقع

datetime 23  مئی‬‮  2015

رانا ثنا اللہ کو عہدے پر بحال کرنے کا فیصلہ، اعلان ایک دو روز میں متوقع

لاہور (نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے سابق صوبائی وزیرقانون رانا ثنا اللہ کو عہدے پر بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا،بحالی کا اعلان آئندہ ایک دو روز میں متوقع ہے ۔وزیراعلیٰ ہاﺅس کے ذرائع کے مطابق رانا ثنا اللہ کو عہدے پر بحال کرنے کا فیصلہ سانحہ ماڈل ٹاﺅن پر قائم جوائنٹ انویسٹی گیشن رپورٹ… Continue 23reading رانا ثنا اللہ کو عہدے پر بحال کرنے کا فیصلہ، اعلان ایک دو روز میں متوقع

سانحہ صفورہ،خاتون کو حراست میں لے لیاگیا، سائیں ہدایات دیتا تھا ،اہم انکشافات

datetime 23  مئی‬‮  2015

سانحہ صفورہ،خاتون کو حراست میں لے لیاگیا، سائیں ہدایات دیتا تھا ،اہم انکشافات

کراچی(نیوزڈیسک)سانحہ کراچی بس فائرنگ کیس میں تفتیش کا عمل جاری ہے،پکڑے گئے دہشتگردوں کی معلومات پر سیکیورٹی اداروں کی چھاپہ مارکارروائیاں جاری ہیں۔قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ایک خاتون کو حراست میں لیا ہے۔گرفتارملزمان نے دورانِ تفتیش انکشاف کیا ہے کہ سائیں نامی شخص انہیں حیدرآباد سے ہدایات دیتا تھا ۔سکیورٹی ادارے اس بات… Continue 23reading سانحہ صفورہ،خاتون کو حراست میں لے لیاگیا، سائیں ہدایات دیتا تھا ،اہم انکشافات

چارسدہ , مسجد میں خودکش حملہ، 4 افراد زخمی

datetime 23  مئی‬‮  2015

چارسدہ , مسجد میں خودکش حملہ، 4 افراد زخمی

چارسدہ(نیوزڈیسک) شب قدر میں مسجد میں خودکش حملے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے جب کہ حملہ آور مسجد کا سابق پیش امام تھا۔چارسدہ کے علاقے شب قدر کی کونڑا کالونی میں مسجد میں خودکش حملے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے، دھماکے فوری بعد امدادی کارروائیاں شروع کرکے زخمیوں کو قریبی اسپتال… Continue 23reading چارسدہ , مسجد میں خودکش حملہ، 4 افراد زخمی

ہر حلقے میں ساٹھ ستر اسی ہزار ووٹ درست نہیں،چوہدری نثار علی خان نے پھر سیاسی دھماکہ کردیا

datetime 23  مئی‬‮  2015

ہر حلقے میں ساٹھ ستر اسی ہزار ووٹ درست نہیں،چوہدری نثار علی خان نے پھر سیاسی دھماکہ کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ہر حلقے میں ساٹھ ستر اسی ہزار ووٹ درست نہیں،چوہدری نثار علی خان نے پھر سیاسی دھماکہ کردیا، تفصیلات کے مطابق وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے میرے بیان کے حوالے سے کہاتھا کہ ساٹھ سے ستر فیصد ووٹوں کی تصدیق نہیں ہوسکتی اور میں اپنے اس… Continue 23reading ہر حلقے میں ساٹھ ستر اسی ہزار ووٹ درست نہیں،چوہدری نثار علی خان نے پھر سیاسی دھماکہ کردیا

مرزا کوپولیس سے پنگا مہنگا پڑ گیا،پولیس اور کمانڈوز کی بھاری نفری پہنچ گئی

datetime 23  مئی‬‮  2015

مرزا کوپولیس سے پنگا مہنگا پڑ گیا،پولیس اور کمانڈوز کی بھاری نفری پہنچ گئی

کراچی(نیوزڈیسک)ذوالفقار مرزا کو پولیس سے پنگا مہنگا پڑ گیا، ذوالفقار مرزا کی متوقع آمد کی وجہ سے پولیس کی بھاری نفری اور کمانڈوز بھی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے اطراف میں پہنچ گئے ہیں اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لئے گھیرا ڈال رکھاہے۔عدالت نے ذوالفقار مرزا کی پیشی کے بغیر ضمانت… Continue 23reading مرزا کوپولیس سے پنگا مہنگا پڑ گیا،پولیس اور کمانڈوز کی بھاری نفری پہنچ گئی

ریحام خان کی سیکورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں کا رکشہ ڈرائیور پر تشدد

datetime 23  مئی‬‮  2015

ریحام خان کی سیکورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں کا رکشہ ڈرائیور پر تشدد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ریحام خان کی سیکورٹی پر مامور ایلیٹ فورس کے اہلکاروں نے رکشہ ڈرائیور کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق رکشہ ڈرائیور پر تشدد کا واقعہ لاہور میں وحدت کالونی کے علاقے میں پیش آیا جہاں ریحام خان فوٹوگرافر مظہر اقبال کے انتقال پر ا±ن کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت… Continue 23reading ریحام خان کی سیکورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں کا رکشہ ڈرائیور پر تشدد

شجاع آباد میں رخصتی سے چند منٹ قبل دلہن کو قتل کر دیا گیا

datetime 23  مئی‬‮  2015

شجاع آباد میں رخصتی سے چند منٹ قبل دلہن کو قتل کر دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شجاع آباد کے علاقہ خالق ٹاو¿ن میں رخصتی سے چند منٹ قبل دلہن اپنے پھوپھی زاد کے ہاتھوں قتل ہو گئی۔ملزم لوڈشیڈنگ کا فائدہ اٹھا کر موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ، اٹھارہ سالہ نسرین کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دی گئی ، پولیس نے مقدمہ درج… Continue 23reading شجاع آباد میں رخصتی سے چند منٹ قبل دلہن کو قتل کر دیا گیا

سوشل میڈیا نے نواز شریف کو ”بہترین پاکستانی وزیر اعظم“ قرار دے دیا

datetime 23  مئی‬‮  2015

سوشل میڈیا نے نواز شریف کو ”بہترین پاکستانی وزیر اعظم“ قرار دے دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایٹمی دھماکوں کا فیصلہ کرکے پاکستان کو پہلی اسلامی ایٹمی ریاست بنانے اور پاکستان کا نام پوری دنیا میں بدنام کرنے والے دہشت گردوں کے لئے پھانسی کے احکامات جاری کرنے والے میاں نواز شریف کو سوشل میڈیا نے ”بہترین پاکستانی وزیر اعظم“ قرار دے جبکہ ان کے فیصلوں کو ملکی تاریخ کے… Continue 23reading سوشل میڈیا نے نواز شریف کو ”بہترین پاکستانی وزیر اعظم“ قرار دے دیا