ایم این ایز فنڈز پر سب کو برابر کے حقوق دینے چاہئیں ، خورشید شاہ
اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ایم این اے فنڈز پر سب کو برابری کے حقوق دینے چاہئیے خواتین کو بھی برابر حصہ ملنا چاہئے ۔ قومی اسمبلی اجلاس میں نکتہ اعتراض پر انہوں نے کہا کہ سابق دور میں پی پی پی نے بھی خواتین کو حصہ… Continue 23reading ایم این ایز فنڈز پر سب کو برابر کے حقوق دینے چاہئیں ، خورشید شاہ