بدھ‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

حکومت یوٹیوب پر پابندی ختم کرنےکی آرزومند ہے، بلیغ الرحمان

datetime 25  مارچ‬‮  2015

حکومت یوٹیوب پر پابندی ختم کرنےکی آرزومند ہے، بلیغ الرحمان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وزیرمملکت برائے تعلیم بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت یوٹیوب کی عوام کو دستیابی کے لیے ’آرزومند‘ ہے۔اس بات کا اعتراف کرتے ہوئے کہ اس مقبول ترین وڈیو شیئرنگ ویب سائٹ پر تعلیمی مواد کا خزانہ موجود ہے، جس کی رسائی پر پاکستان میں ستمبر 2012ءسے پابندی عائد ہے، وزیر… Continue 23reading حکومت یوٹیوب پر پابندی ختم کرنےکی آرزومند ہے، بلیغ الرحمان

ذکی الرحمان کی نظر بندی ، سیکرٹری داخلہ ذاتی حیثیت میں طلب

datetime 25  مارچ‬‮  2015

ذکی الرحمان کی نظر بندی ، سیکرٹری داخلہ ذاتی حیثیت میں طلب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ممبئی حملہ کیس کے مرکزی ملزم ذکی الرحمان لکھوی کو عدالتی حکم کے باوجود رہا نہ کرنے پر توہین عدالت کیس میں وفاقی سیکرٹری داخلہ شاہد خان کو 14 اپریل کو ذاتی طور پر طلب کر لیا جبکہ ڈی سی او اوکاڑہ فیصل سلیم کو توہین… Continue 23reading ذکی الرحمان کی نظر بندی ، سیکرٹری داخلہ ذاتی حیثیت میں طلب

لاہور میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو ہلاک، 2 گرفتار

datetime 25  مارچ‬‮  2015

لاہور میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو ہلاک، 2 گرفتار

لاہور (نیوزدیسک)ڈیفنس کے بلاک ’بی‘ میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو ہلاک جب کہ 2 کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ لاہور کے علاقے ڈیفنس کے بلاک ’بی‘ میں 4 ڈاکو شہریوں سے لوٹ مار کے بعد فرار ہورہے تھے کہ ان کا سامنا پولیس سے ہوگیا، پولیس کو دیکھتے ہی ملزمان… Continue 23reading لاہور میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو ہلاک، 2 گرفتار

حنیف عباسی کے ہتک عزت کے دعوے پر جواب میں تاخیر پرعمران خان کو جرمانہ

datetime 25  مارچ‬‮  2015

حنیف عباسی کے ہتک عزت کے دعوے پر جواب میں تاخیر پرعمران خان کو جرمانہ

راولپنڈی (نیوزڈیسک)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی مہ رخ عزیز تارڑ نے مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم این اے حنیف عباسی کے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف ایک ارب روپے کے ہرجانہ کے مقدمے میں عمران خان کو عدالتی حکم کے باوجود تاخیر کے ساتھ جواب داخل کرانے پر500 روپے جرمانہ کر… Continue 23reading حنیف عباسی کے ہتک عزت کے دعوے پر جواب میں تاخیر پرعمران خان کو جرمانہ

لندن میں یوم پاکستان کی تقریب،ملالہ یوسفزئی کو ستارہ شجاعت دیا گیا

datetime 25  مارچ‬‮  2015

لندن میں یوم پاکستان کی تقریب،ملالہ یوسفزئی کو ستارہ شجاعت دیا گیا

لندن(نیوز ڈیسک)پاکستان ہائی کمیشن کی جانب سے یوم پاکستان کی تقریب منعقد ہوئی جس میں ملالہ یوسفزئی کو ستارہ شجاعت دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی ہائی کمیشن میں منعقد ہونے والی یوم پاکستان کی تقریب میں پاکستانی کمیونٹی کے علاوہ برطانوی ممبران پارلیمنٹ نے بھی شرکت کی۔ملالہ یوسفزئی کو تعلیمی شعبے میں خدمات کے پیش… Continue 23reading لندن میں یوم پاکستان کی تقریب،ملالہ یوسفزئی کو ستارہ شجاعت دیا گیا

سندھ پولیس میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف

datetime 25  مارچ‬‮  2015

سندھ پولیس میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف

کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ پولیس میں سنگین فراڈکاانکشاف ہوا ہے جس کے تحت جعلی دستخط کی بنیاد پر 20 برس قبل ملازمت سے برطرف کیے گئے 2 اہلکار بحال ہوگئے،اسی طرح تبادلے وتقرریوں کے علاوہ سینیارٹی لسٹوں میں ردوبدل کے بھی کئی کیسز سامنے ائے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سندھ پولیس میں سنگین فراڈ کا انکشاف ہوا ہے… Continue 23reading سندھ پولیس میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف

پاکستان اورقطر کاتعلقات کومزید فروغ دینے پراتفاق

datetime 25  مارچ‬‮  2015

پاکستان اورقطر کاتعلقات کومزید فروغ دینے پراتفاق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قطرنے پاکستان اورخلیج تعاون کونسل کے درمیان آزادتجارتی معاہدے کی بھرپورحمایت کی ہے۔اس معاہدے سے پاکستان اور کونسل کے رکن ممالک میں معاشی اورتجارتی تعلقات میں اضافہ ہوگا۔ قطرکے امیرشیخ تمیم بن حمادالثانی کے دورے کے اختتام پرجاری مشترکہ اعلامیے میں کہا گیاہے کہ پاکستان اورقطر کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون… Continue 23reading پاکستان اورقطر کاتعلقات کومزید فروغ دینے پراتفاق

پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات 30 مئی کو ہوں گے، شیڈول تیار

datetime 25  مارچ‬‮  2015

پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات 30 مئی کو ہوں گے، شیڈول تیار

اسلام ا باد(نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول تیار کر لیا ہے جب کہ باضابطہ شیڈول اپریل کے پہلے ہفتے میں جاری کیا جائیگا۔بلدیاتی انتخابات کے مجوزہ شیڈول کے مطابق خیبر پختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات 30 مئی کو کرائے جائیں گے۔ امیدوار کاغذات نامزدگی 13 سے 17 اپریل تک… Continue 23reading پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات 30 مئی کو ہوں گے، شیڈول تیار

دہشت گردوں کو روکنے کیلیے سندھ بلوچستان سرحد پراسکینرز لگانے کا فیصلہ

datetime 25  مارچ‬‮  2015

دہشت گردوں کو روکنے کیلیے سندھ بلوچستان سرحد پراسکینرز لگانے کا فیصلہ

کراچی (نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے سندھ اور بلوچستان کے سرحدی مقامات پر اسکینرز کی تنصیب ناگزیرہوچکی ہے کیونکہ دہشت گردسندھ میں داخل ہوکردہشت گردی کی کارروائیاں کرکے واپس چلے جاتے ہیں۔وہ سکینرز لگانے سے متعلق حکومت بلوچستان سے بات کریں گے اور دونوں صوبوں کے سرحدی علاقوں… Continue 23reading دہشت گردوں کو روکنے کیلیے سندھ بلوچستان سرحد پراسکینرز لگانے کا فیصلہ