مریخ مشن کے لیے ایک پاکستانی کا انتخاب
کراچی: مریخ کے ون وے ٹرپ کے خواہشمند دو لاکھ امیدواروں میں سے منتخب کیے گئے سو افراد میں ایک پاکستانی شخص بھی شامل ہے۔ کمیونٹی مارس ۔ ون کی ویب سائٹ کے مطابق مریخ مشن کی ٹریننگ کے لیے منتخب کیے جانے والے افراد میں سے ایک ریجنالڈ فولڈز بھی ہیں۔ بزنس انسائیڈر میں شائع… Continue 23reading مریخ مشن کے لیے ایک پاکستانی کا انتخاب