اتوار‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2025 

بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے متعدد سیاستدانوں و بیوروکریٹس کیخلاف تحقیقات کا فیصلہ

datetime 22  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس نیب ہیڈ کوارٹر میں پیر کو چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری کی صدارت میں منعقد ہوا۔ نیب ایگزیکٹو بورڈ نے سابق سیکرٹری اقلیتی امور حکومت سندھ بدر جمیل مندرو اور دیگر کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے‘ ان پر محکمہ اقلیتی امور حکومت سندھ میں اختیارات کے ناجائز استعمال گریڈ 17اور 18میں غیر قانونی تقرریاں کرنے کا الزام ہے جس سے قومی خزانے کو نقصان ہوا۔ نیب ایگزیکٹو بورڈ نے سابق صوبائی وزیر بلوچستان حاجی محمد نواز کاکڑ ‘ بلوچستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے سابق چیئرمین سعادت انور قمبرانی‘ بسم اللہ کاکڑ اور دیگر کیخلاف شکایت کی جانچ پڑتال کی اجازت دیدی۔ اس مقدمے میں ان عناصر کی جانب سے کنٹریکٹرز کو بی ڈی اے سے غیر قانونی مراعات‘ غیر قانونی ٹرانزیکشن اور مبینہ طور پر ناجائز اثاثے بنانے کا الزام ہے۔ اجلاس میں دو انویسٹی گیشن کی ازسر نو تحقیقات کرنے کا فیصلہ کیا گیا جس میں سے پہلی تحقیقات خیبرپختونخوا کے سابق وزیر سردار محمد ادریس اور گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے دیگر مستفید ہونے والوں کے خلاف ہے‘ ان پر مبینہ طور پر کرپشن ‘ بدعنوانی اور گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…