جمعرات‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2024 

عوامی تحریک نے سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے خلاف احتجاج کا اعلان کر دیا

datetime 16  فروری‬‮  2015

عوامی تحریک نے سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے خلاف احتجاج کا اعلان کر دیا

لاہور:پاکستان عوامی تحریک کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کی جانب سے سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے خلاف احتجاج کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان عوامی تحریک کی جانب سے جماعت کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس طلب کیا گیا جس میں سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے خلاف 22 فروری کو احتجاج کرنے کا اعلان کیا… Continue 23reading عوامی تحریک نے سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے خلاف احتجاج کا اعلان کر دیا

تحریک انصاف کا سب سے بڑا مطالبہ منظور!!! الیکشن کمیشن نے اعلان کر دیا

datetime 16  فروری‬‮  2015

تحریک انصاف کا سب سے بڑا مطالبہ منظور!!! الیکشن کمیشن نے اعلان کر دیا

اسلام آباد : الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی فہرستوں میں 78 لاکھ نئے ووٹروں کے اندراج اور فہرست میں موجود ووٹروں کی فوتگی، ترک شہریت یا شناختی کارڈ سے محرومی کی وجہ سے 5 لاکھ ووٹرز کو فہرستوں سے نکالنے کافیصلہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختوانخوا میں مئی 2015ء میں متوقع بلدیاتی… Continue 23reading تحریک انصاف کا سب سے بڑا مطالبہ منظور!!! الیکشن کمیشن نے اعلان کر دیا

اسلام آباد کے 41 مدارس عارضی طور پر بند کرنے کی ہدایت

datetime 16  فروری‬‮  2015

اسلام آباد کے 41 مدارس عارضی طور پر بند کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 23 مارچ کو ہونے والی فوجی پریڈ کے دوران سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر 41 دینی مدارس کو عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مدارس سے ملحق تمام ہاسٹل بھی خالی کرائے جائیں گے۔ شہر میں دینی مدارس پر عارضی پابندی کا فیصلہ ایڈیشنل… Continue 23reading اسلام آباد کے 41 مدارس عارضی طور پر بند کرنے کی ہدایت

’21 ویں آئینی ترمیم متنازع ہے’

datetime 16  فروری‬‮  2015

’21 ویں آئینی ترمیم متنازع ہے’

اسلام آباد : جمیعت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الحمان نے اکیسویں آئینی ترمیم کو متنازع قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس پر دینی جماعتوں کے تحفظات دور نہ ہوئے تو وہ خاموش نہیں بیٹھیں گے۔ وفاقی دارلحکومت میں پارٹی رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا… Continue 23reading ’21 ویں آئینی ترمیم متنازع ہے’

نیپراکی جانب سے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 21 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان

datetime 16  فروری‬‮  2015

نیپراکی جانب سے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 21 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان

اسلام آباد: نیپرا کی جانب سے بجلی صارفین کو بڑی خوشخبری دینے کی تیاری کر لی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3 روپے 21 پیسے کمی کا امکان ہے جبکہ بجلی کی قیمت میں کمی دسمبر 2014 ءکی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی جا رہی ہے۔بجلی کی… Continue 23reading نیپراکی جانب سے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 21 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان

عمران خان حکومت کو گرانے پر اپنی تو انیا ں صر ف کر نے کی بجا ئے قومی کرکٹ ٹیم کی بہتری کے لیے کا م کر یں،سینیٹر پرویز رشید

datetime 16  فروری‬‮  2015

عمران خان حکومت کو گرانے پر اپنی تو انیا ں صر ف کر نے کی بجا ئے قومی کرکٹ ٹیم کی بہتری کے لیے کا م کر یں،سینیٹر پرویز رشید

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان جتنا زور حکومت کو گرانے کے لئے لگارہے ہیں اتنا اگر قومی کرکٹ ٹیم کی بہتری کے لیے لگائیں تو اچھا ہو ۔ عمران خان کو دو سال پہلے درخواست کرنی چاہیے تھی ۔ بلدیہ ٹاؤن کے 250شہداء سے… Continue 23reading عمران خان حکومت کو گرانے پر اپنی تو انیا ں صر ف کر نے کی بجا ئے قومی کرکٹ ٹیم کی بہتری کے لیے کا م کر یں،سینیٹر پرویز رشید

اہلسنت و الجماعت کی قیادت کیخلاف مقدمہ

datetime 16  فروری‬‮  2015

اہلسنت و الجماعت کی قیادت کیخلاف مقدمہ

اسلام آباد: اہلسنت والجماعت (اے ایس ڈبلیو جے) کی مرکزی قیادت کے خلاف سنگین دفعات کے تحت وفاقی دارلحکومت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ نمئاندہ ڈان نیوز کے مطابق پولیس نے اہلسنت والجماعت کی مرکزی قیادت کے خلاف مذہبی منافرت پھیلانے اور ایمپلی فائر ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر تھانہ سیکریٹریٹ میں مقدمہ… Continue 23reading اہلسنت و الجماعت کی قیادت کیخلاف مقدمہ

پاکستان میں شدت پسندی کے فروغ کیلئے فنڈز دینے کاالزام ، سعودی عرب نے تردید کردی

datetime 16  فروری‬‮  2015

پاکستان میں شدت پسندی کے فروغ کیلئے فنڈز دینے کاالزام ، سعودی عرب نے تردید کردی

اسلام آباد:سعودی عرب نے پاکستان میں دینی مدارس کو دیے جانیوالے عطیات کے نام پر شدت پسندی کے فروغ کیلئے فنڈز دینے کی تردید کردی اور کہاکہ کچھ عناصر اس حوالے سے غلط پروپیگنڈا کر رہے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق اسلام آباد میں سعودی سفارتخانے کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا… Continue 23reading پاکستان میں شدت پسندی کے فروغ کیلئے فنڈز دینے کاالزام ، سعودی عرب نے تردید کردی

ادویات کی قیمتوں کا جھگڑا، غریب عوام متاثر

datetime 16  فروری‬‮  2015

ادویات کی قیمتوں کا جھگڑا، غریب عوام متاثر

اسلام آباد: حکومتِ پاکستان اور فارماسیوٹیکل کمپنیاں کے مابین کئی سالوں سے ملک میں تیار کی جانے والی دواؤں کی قیمتوں پر اختلافات چل رہے ہیں، اور اس لڑائی زیادہ تر مریض متاثر ہورہے ہیں۔ ایسا اس لیے ہے کہ کئی ملٹی نیشنل کمپنیاں ملک چھوڑ کر چلی گئی ہیں، چنانچہ ایسی ادویات کی عدم… Continue 23reading ادویات کی قیمتوں کا جھگڑا، غریب عوام متاثر