اتوار‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

صولت مرزا بارے بڑا فیصلہ ہوگیا

datetime 21  مارچ‬‮  2015

صولت مرزا بارے بڑا فیصلہ ہوگیا

سینٹرل جیل مچھ میں پھانسی کے منتظرقیدی صولت مرزاکوآئندہ چند روزاڈیالہ جیل منتقل کئے جانے کاامکان ہے اورحکومت نے فیصلہ کر لیا کہ صولت مرزا اور دوسرے ملزمان پر دوبارہ مقدمات چلائے جائیں گے،ذرائع کے مطابق کراچی کے انسداددہشتگردی کی عدالت نے کے ایس ای کے ڈائریکٹرکے قتل کے الزام میں گرفتارملزم جوکہ اس وقت… Continue 23reading صولت مرزا بارے بڑا فیصلہ ہوگیا

خیبر پختونخوا میں انسداد پولیو مہم کی مخالفت میں کمی

datetime 21  مارچ‬‮  2015

خیبر پختونخوا میں انسداد پولیو مہم کی مخالفت میں کمی

پشاور(نیوز ڈیسک)پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا میں محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ بہتر حکومتی حکمت عملی کے باعث گذشتہ چند ماہ کے دوران صوبہ بھر میں انسدادِ پولیو کے قطروں سے انکار کرنے والے والدین کی تعداد میں 50 سے 60 فیصد تک کمی آئی ہے۔ بی بی سی کے مطابق پشاور… Continue 23reading خیبر پختونخوا میں انسداد پولیو مہم کی مخالفت میں کمی

کراچی کے علاقے منگھو پیر سے 3 دہشت گرد گرفتار، سی ٹی ڈی

datetime 21  مارچ‬‮  2015

کراچی کے علاقے منگھو پیر سے 3 دہشت گرد گرفتار، سی ٹی ڈی

کراچی(نیوز ڈیسک)کاؤنٹر ٹیرارزم ڈپارٹمنٹ نے منگھوپیر سے کالعدم جماعت کے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔انچارج سی ٹی ڈی علی رضا کے مطابق پولیس نے کراچی کے علاقے منگھو پیر میں کارروائی کرکے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا جن کا تعلق کالعدم جماعت سے۔ کاؤنٹرٹیرارزم ڈپارٹمنٹ کے انچارج کا کہنا… Continue 23reading کراچی کے علاقے منگھو پیر سے 3 دہشت گرد گرفتار، سی ٹی ڈی

صولت مرزا کے بلیک وارنٹ کیلئے درخواست

datetime 21  مارچ‬‮  2015

صولت مرزا کے بلیک وارنٹ کیلئے درخواست

کراچی (نیوز ڈیسک)مچھ جیل میں پھانسی کے قیدی صولت مرزا کے بلیک وارنٹ کیلئے درخواست انسداد دہشت گردی کی عدالت کو موصول ہوگئی ہے، بلیک وارنٹ کا فیصلہ 24مارچ کو ہوگا۔کراچی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کو وقت ختم ہونے کے بعد مچھ جیل حکام کی درخواست موصول ہوئی۔ اس لئے درخواست کی… Continue 23reading صولت مرزا کے بلیک وارنٹ کیلئے درخواست

٢٠١٥تبدیلی کا سال ہے ‘ کرپٹ حکمرانوں چوریوں کیلئے باریاں لیتے تھے، عمران خان

datetime 21  مارچ‬‮  2015

٢٠١٥تبدیلی کا سال ہے ‘ کرپٹ حکمرانوں چوریوں کیلئے باریاں لیتے تھے، عمران خان

بنوں(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ 2015ء تبدیلی کا سال ہے ‘ کرپٹ حکمران چوریوں کیلئے باریاں لیتے تھے اب ذہن میں تبدیلی آ گئی ہے ‘ اب زمین پر بھی تبدیلی آئے گی ‘ اصل تبدیلی بلدیاتی انتخابات کے بعد آئے گی‘ جب لوگوں کے فیصلے… Continue 23reading ٢٠١٥تبدیلی کا سال ہے ‘ کرپٹ حکمرانوں چوریوں کیلئے باریاں لیتے تھے، عمران خان

پاکستان کو پر امن بنانے کے لیے کراچی کو پر امن بنانے کی ضرورت ہے

datetime 21  مارچ‬‮  2015

پاکستان کو پر امن بنانے کے لیے کراچی کو پر امن بنانے کی ضرورت ہے

کراچی ( نیوز ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کو پر امن بنانے کے لیے کراچی کو پر امن بنانا ہو گا جبکہ آپریشن کے ساتھ عوام کے مسائل پر بھی توجہ دینے کی ضرورت ہے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ کراچی میں آپریشن… Continue 23reading پاکستان کو پر امن بنانے کے لیے کراچی کو پر امن بنانے کی ضرورت ہے

ایان علی سے کوئی تعلق نہیں، دو دن میں دودھ کا دودھ پا نی کا پانی ہو جائے گا

datetime 21  مارچ‬‮  2015

ایان علی سے کوئی تعلق نہیں، دو دن میں دودھ کا دودھ پا نی کا پانی ہو جائے گا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سینیٹر رحمان ملک کا کہناہے کہ ان کے بھائی کا ماڈل ایان علی سے ملنے والے پیسے سے کوئی تعلق نہیں ہے یہ سب مجھے پھنسانے کیلئے کیا جا رہا ہے دو دن میں دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو جائے گا۔تفصیلات کے مطابق رحمان ملک کا کہنا تھا کہ چیلنج ہے… Continue 23reading ایان علی سے کوئی تعلق نہیں، دو دن میں دودھ کا دودھ پا نی کا پانی ہو جائے گا

نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد‘کور کمانڈرکراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختارکا دہشتگردوں کیلئے دلیرانہ پیغام

datetime 21  مارچ‬‮  2015

نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد‘کور کمانڈرکراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختارکا دہشتگردوں کیلئے دلیرانہ پیغام

کراچی(نیوز ڈیسک) کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کا کہنا ہے کہ شہر میں قیام امن اور دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لئے ہر قسم کی قربانی دیں گے اور ناسور دہشت گردی کا خاتمہ کر کے رہیں گے۔ ناظم آباد میں رینجرز کی موبائل کے قریب بم دھماکے میں شہید ہونے والے… Continue 23reading نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد‘کور کمانڈرکراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختارکا دہشتگردوں کیلئے دلیرانہ پیغام

کراچی میں پولیس افیسر کے ساتھ کیا ہوا‘ایسے لوگ آپریشن میں حصہ کیسے لیں گے؟

datetime 21  مارچ‬‮  2015

کراچی میں پولیس افیسر کے ساتھ کیا ہوا‘ایسے لوگ آپریشن میں حصہ کیسے لیں گے؟

کراچی(نیوز ڈیسک)بلدیہ ٹاؤن میں نامعلوم ملزمان گھر میں گھس کر پولیس افسر کو قتل کرکے فرار ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق اے ایس آئی علی محمد رات بھر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیوں کے بعد اپنی ڈیوٹی ختم ہونے پر بلدیہ ٹاؤن میں فٹ بال اسٹیڈیم کے قریب واقع اپنے گھر پہنچا تو نامعلوم افراد… Continue 23reading کراچی میں پولیس افیسر کے ساتھ کیا ہوا‘ایسے لوگ آپریشن میں حصہ کیسے لیں گے؟