بدھ‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

چینی صدر زی جن پنگ آئندہ ماہ پاکستان آئیں گے

datetime 24  مارچ‬‮  2015

چینی صدر زی جن پنگ آئندہ ماہ پاکستان آئیں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چینی صدر زی جن پنگ اپریل میں پاکستان کا دورہ کریں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی صدر اپنے دورہ کے دوران پارلیمنٹ سے خطاب کریں گے اور پاک چین دوستی مزید مضبوط بنانے کیلئے لائحہ عمل کااعلان کریں گے،دوسری طرف دفتر خارجہ کی ترجمان نے چینی صدر کے دورہ پاکستان کی تصدیق یا… Continue 23reading چینی صدر زی جن پنگ آئندہ ماہ پاکستان آئیں گے

سینٹرل جیل ملتان میں قتل کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی

datetime 24  مارچ‬‮  2015

سینٹرل جیل ملتان میں قتل کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی

ملتان (نیوز ڈیسک) ملتان کی سینٹرل جیل میں قتل کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی۔ ملتان کی سینٹرل جیل میں قتل کے مجرم نصر اللہ کو تختہ دار پر لٹکادیا گیا۔ مجرم کی سزا پر عمل درآمد آج کیا گیا، مجرم نصراللہ نے 1994 میں مظفر گڑھ میں عدالت کے باہر بھائی کے قاتل… Continue 23reading سینٹرل جیل ملتان میں قتل کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی

صولت مرزا کی پھانسی میں مزید توسیع کے احکام ابھی تک موصول نہیں ہوئے،سیکریٹری داخلہ بلوچستان

datetime 24  مارچ‬‮  2015

صولت مرزا کی پھانسی میں مزید توسیع کے احکام ابھی تک موصول نہیں ہوئے،سیکریٹری داخلہ بلوچستان

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)سیکریٹری داخلہ بلوچستان اکبر حسین درانی نے کہا ہے کہ صولت مرزا کی پھانسی کی تاریخ میں مزید توسیع کے حوالے سے کوئی احکام ابھی تک موصول نہیں ہوئے، نئے بلیک وارنٹ ملتے ہی اس پر عملدرامد کیا جائیگا۔کوئٹہ میں نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے بتایا کہ صولت مرزا کی… Continue 23reading صولت مرزا کی پھانسی میں مزید توسیع کے احکام ابھی تک موصول نہیں ہوئے،سیکریٹری داخلہ بلوچستان

متحدہ رہنماؤں کو بیرون ملک جانے سے روکنے کی زبانی ہدایات جاری

datetime 24  مارچ‬‮  2015

متحدہ رہنماؤں کو بیرون ملک جانے سے روکنے کی زبانی ہدایات جاری

کراچی(نیوز ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے اہم سیاسی اورتنظیمی رہنماؤں کو بیرون ملک جانے سے روکنے کے لیے ایف ائی اے امیگریشن کو زبانی ہدایات جاری کردی گئی ہیں جبکہ قانون نافذکرنے والے اداروں کی جانب سے اس سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ کے اہم رہنماؤں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کیلیے قانونی… Continue 23reading متحدہ رہنماؤں کو بیرون ملک جانے سے روکنے کی زبانی ہدایات جاری

بیلٹ پیپرز کی چھپائی کے لئے چین سے پرنٹنگ مشینیں خریدنے پر غور

datetime 24  مارچ‬‮  2015

بیلٹ پیپرز کی چھپائی کے لئے چین سے پرنٹنگ مشینیں خریدنے پر غور

اسلام اباد(نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن بلدیاتی انتخابات سے قبل سرکاری پرنٹنگ اداروں کی استعداد بڑھانے کیلیے چین سے جدیدپرنٹنگ مشینوں کی خریداری پر غور کررہا ہے تاکہ پرائیویٹ پریس سے بیلٹ پیپرزکی چھپائی کی نوبت نہ ا ئے اور الیکشن کمیشن کواعتراضات کا سامنا بھی نہ کرنا پڑے۔ذرائع کے مطابق صرف پنجاب اورسندھ میں بلدیاتی انتخابات… Continue 23reading بیلٹ پیپرز کی چھپائی کے لئے چین سے پرنٹنگ مشینیں خریدنے پر غور

تحریک انصاف نے 19اپریل کو کراچی میں جلسے کااعلان کردیا

datetime 24  مارچ‬‮  2015

تحریک انصاف نے 19اپریل کو کراچی میں جلسے کااعلان کردیا

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے کراچی میں قومی اسمبلی کی نشست این اے246 میں ہونے والے ضمنی انتخاب کی انتخابی مہم کے لیے 19اپریل کوایم کیوایم کے مرکز90 کے قریب عزیزا باد کے جناح گراؤنڈ میں کراچی کی تاریخ کے سب سے بڑے جلسے کا اعلان کردیا۔پیرکو کراچی میں پی ٹی ا ئی… Continue 23reading تحریک انصاف نے 19اپریل کو کراچی میں جلسے کااعلان کردیا

عمران فاروق قتل‘ اصل قاتل کانام سامنے آگیا

datetime 24  مارچ‬‮  2015

عمران فاروق قتل‘ اصل قاتل کانام سامنے آگیا

کراچی(نیوز ڈیسک)ایم کیو ایم کے گرفتار کارکن عامر خان نے رینجرز نے اپنے اعترافی بیان میں کہا ہے کہ میں ایم کیو ایم میں شمولیت کے بعد جرائم میں ملوث ہوا۔تفصیلات کے مطابق اے آر وائی نیوز کے پروگرام کھرا سچ میں اینکر پرسن مبشر لقمان کی طرف سے یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ… Continue 23reading عمران فاروق قتل‘ اصل قاتل کانام سامنے آگیا

امیر قطر شیخ تمیم بن حمادالثانی 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

datetime 23  مارچ‬‮  2015

امیر قطر شیخ تمیم بن حمادالثانی 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)امیر قطر شیخ تمیم بن حمادالثانی 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔وزیراعظم نواز شریف نے نور خان ایئر بیس پر امیر قطر شیخ تمیم بن حماد کا استقبال کیا۔ اس موقع پر وفاقی وزرا اسحاق ڈار، خواجہ آصف، پرویز رشید، خرم دستگیر، شاہد خاقان عباسی اور مشیر خارجہ سرتاج عزیز بھی موجود… Continue 23reading امیر قطر شیخ تمیم بن حمادالثانی 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

مستونگ میں شر پسندوں نے 5 آئل ٹینکرز کو آگ لگا دی، 4 ڈرائیور اغوا

datetime 23  مارچ‬‮  2015

مستونگ میں شر پسندوں نے 5 آئل ٹینکرز کو آگ لگا دی، 4 ڈرائیور اغوا

مستونگ(نیوزڈیسک)کرد گاب کے علاقے میں شرپسندوں نے 5 آئل ٹینکرز کو آگ لگا کر 4 ڈرائیوروں کو اغوا کر لیا۔ شرپسندوں نے مستونگ کے علاقے کردگاب میں 5 آئل ٹینکرز کو آگ لگادی جب کہ 4 ڈرائیورز کو اغوا کر کے ساتھ لے گئے۔ دوسری جانب لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ شرپسندوں کے حملے… Continue 23reading مستونگ میں شر پسندوں نے 5 آئل ٹینکرز کو آگ لگا دی، 4 ڈرائیور اغوا