بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

ایم کیوایم کوختم نہیں کیاجاسکتاہے ،شیخ رشید

datetime 11  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے سربراہ نے کہاہے کہ اگرراحیل شریف نے ایم کیوایم کے کریمنل کے بارے میں ایکشن لیاتوتمام قوم ان کے ساتھ ہوگی ۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں انہوں نے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ عمران خان کااتحادی ہوں ان کی جماعت کاترجمان نہیں ۔انہوں نے کہاریحام خان میری بھابھی ہیں ان کے بارے میں سوالات تحریک انصاف کے رہنماﺅں سے پوچھیں ۔شیخ رشید نے کہاکہ ایم کیوایم کوختم مشکل ہے لیکن جرائم پیشہ افراد کاخاتمہ ممکن ہے ۔انہوں نے کہاکہ ایم کیوایم ہی نے فوج کوحکومت کرنے کی دعوت دی تھی اورآج فوجی آپریشن پرچلارہی ہے ۔انہوں نے کہاکہ میں تحریک انصاف کااتحادی ہوں لیکن تحریک انصاف کی اندرونی باتیں مجھے معلوم نہیں ۔انہوں نے کہاکہ ٹاک شوزمیں مجھ سے عمران خان اورریحام خان کے بارے میں جان بوجھ کرسوالات کئے جاتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ میں نے ایک نیاٹی وی خراب ہے پراناڈبہ ٹی وی اچھاتھاوہ میں خود چلالیتاتھااب نئے ٹی وی کوچلانے کے لئے مکینک کوبلاناپڑتاہے ۔انہوں نے کہاکہ نوازشریف کے لئے تحریک انصاف کاقومی اسمبلی میں ہونان لیگ کی حکومت کی جیت ہے اورجب عمران خان سڑکوں پرتھے تواس وقت نوازشریف کے لئے نقصان دہ ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…