پیر‬‮ ، 30 دسمبر‬‮ 2024 

قطر ایئر ویز نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 15  اپریل‬‮  2015

قطر ایئر ویز نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

دوحہ (نیوز ڈیسک) قطر ائیرویز نے دنیا بھر میں 140 سے زائد منازل کیلئے کرایوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ اس پیشکش سے فائدہ اٹھانے کیلئے بکنگ 19 اپریل تک کروائی جا سکتی ہے جبکہ سفر کا دورانیہ 10 دسمبر 2015ءتک ہو سکتا ہے۔ کرایوں میں کمی اکانومی اور بزنس کلاس کیلئے دستیاب ہو… Continue 23reading قطر ایئر ویز نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزام جیل سے غائب۔۔۔

datetime 15  اپریل‬‮  2015

ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزام جیل سے غائب۔۔۔

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے لکھپت جیل سے فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ کیس میں ملوث کالعدم تنظیم کے 6 ملزمان کے غائب ہونے کے معاملے پر سپرٹننڈنٹ کوٹ لکھپت جیل کوآج14اپریل کو طلب کرلیا۔ مسٹر جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں قائم دو رکنی بنچ نے یہ کارروائی فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ… Continue 23reading ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزام جیل سے غائب۔۔۔

وزیراعظم نواز شریف اور امریکی وزیرخارجہ جان کیری میں

datetime 15  اپریل‬‮  2015

وزیراعظم نواز شریف اور امریکی وزیرخارجہ جان کیری میں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کو امریکی وزیرخارجہ نے ٹیلی فون کیا جس میں یمن کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نوازشریف کو امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے ٹیلی فون کیا جس میں مشرق وسطیٰ اور بالخصوص یمن کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ ذرائع کےمطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے… Continue 23reading وزیراعظم نواز شریف اور امریکی وزیرخارجہ جان کیری میں

منی لانڈرنگ کے الزامات جھوٹے، جلد ختم ہو جائیں گے ،الطاف حسین

datetime 14  اپریل‬‮  2015

منی لانڈرنگ کے الزامات جھوٹے، جلد ختم ہو جائیں گے ،الطاف حسین

لندن (نیوزڈیسک )ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین نے کہا ہے کہ وہ منی لانڈرنگ کے تمام الزامات مسترد کرتے ہیں۔ پاکستان کے بعد برطانیہ میں بھی ان کے خلاف سازش کی گئی لیکن دشمنوں کو منہ کی کھانا پڑے گی۔ جیسے وہ واپس آئے ہیں این اے 246 کی سیٹ بھی واپس آ… Continue 23reading منی لانڈرنگ کے الزامات جھوٹے، جلد ختم ہو جائیں گے ،الطاف حسین

گلگت بلتستان کے لئے اعلان کردہ 47 ارب روپے کا پیکج پری پول رگنگ ہے ،تحریک انصاف

datetime 14  اپریل‬‮  2015

گلگت بلتستان کے لئے اعلان کردہ 47 ارب روپے کا پیکج پری پول رگنگ ہے ،تحریک انصاف

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے وزیر اعظم نواز شریف کے گلگت بلتستان کے لئے اعلان کردہ 47 ارب روپے کے پیکج کو انتخابات سے قبل مبینہ دھاندلی قرار دے دیا۔ جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان کے چیف الیکشن کمشنر وزیر اعظم کے اعلانات کا فوری نوٹس لیں اور انہیں شو کاز… Continue 23reading گلگت بلتستان کے لئے اعلان کردہ 47 ارب روپے کا پیکج پری پول رگنگ ہے ،تحریک انصاف

کوئی اختلافات نہیں، مناسب وقت پر پارٹی کی مکمل قیادت کروں گا: بلاول بھٹو

datetime 14  اپریل‬‮  2015

کوئی اختلافات نہیں، مناسب وقت پر پارٹی کی مکمل قیادت کروں گا: بلاول بھٹو

  دبئی( نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے درمیان دبئی میں ملاقات ہوئی جس میں ملک کی سیاسی صورتحال اور پارٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں مشرق وسطیٰ اور خطے کی صورتحال پر مشاورت کی گئی۔ سابق صدر آصف علی زرداری… Continue 23reading کوئی اختلافات نہیں، مناسب وقت پر پارٹی کی مکمل قیادت کروں گا: بلاول بھٹو

رینجرز نے ایم کیو ایم کے مرکز سے ملنے والے اسلحہ لائسنس کی تفصیلات جاری کر دیں

datetime 14  اپریل‬‮  2015

رینجرز نے ایم کیو ایم کے مرکز سے ملنے والے اسلحہ لائسنس کی تفصیلات جاری کر دیں

  اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر رینجرز کی جانب سے 11 مارچ 2015 ءکو مارے گئے چھاپے کے دوران برآمد کیے گئے اسلحہ کی تفصیلات جاری کر دیں ہیں۔ترجمان رینجرز کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ خورشید میموریل ہال سے 124 ہتھیار برآمد کیے گئے تھے۔ انہوں… Continue 23reading رینجرز نے ایم کیو ایم کے مرکز سے ملنے والے اسلحہ لائسنس کی تفصیلات جاری کر دیں

این اے 246 ضمنی الیکشن، رینجرز نے بائیو میٹرک سسٹم مانگ لیا

datetime 14  اپریل‬‮  2015

این اے 246 ضمنی الیکشن، رینجرز نے بائیو میٹرک سسٹم مانگ لیا

  کراچی( نیوز ڈیسک ) رینجرز کی جانب سے محکمہ داخلہ کو لکھے گئے خط میں مطالبہ کیا گیا ہے۔ این اے 246 کے ضمنی انتخابات کے لئے پولنگ اسٹیشنز، پولنگ بوتھ اور حساس عمارتوں پر سی سی ٹی وی لگائے جائیں۔ رینجرز نے ضمنی الیکشن کے لیے بائیو میٹرک سسٹم بھی مانگ لیا۔ تحریک… Continue 23reading این اے 246 ضمنی الیکشن، رینجرز نے بائیو میٹرک سسٹم مانگ لیا

الیکشن کمشنر کواین اے 246 کے ضمنی انتخاب پر تحفظات سے آگاہ کردیا، جہانگیرترین

datetime 14  اپریل‬‮  2015

الیکشن کمشنر کواین اے 246 کے ضمنی انتخاب پر تحفظات سے آگاہ کردیا، جہانگیرترین

اسلام آباد(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری جہانگیر ترین نے چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کرکے کراچی کے حلقہ این اے 246 کے ضمنی انتخاب پر پی ٹی آئی کے تحفظات سے آگاہ کیا۔اسلام آباد میں چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کراچی… Continue 23reading الیکشن کمشنر کواین اے 246 کے ضمنی انتخاب پر تحفظات سے آگاہ کردیا، جہانگیرترین