وزارت پانی وبجلی کا گریڈ 5 تک براہ راست بھرتیوں کا منصوبہ
لاہور (نیوز ڈیسک)موجودہ حکومت نے بھی پیپلزپارٹی کی حکومت کے نقش قدم پرچلتے ہوئے سرکاری محکموں میں سیاسی بنیادوں پربھرتیوں کا سلسلہ شروع کردیا۔نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی کا بورڈآف ڈائریکٹرز وزارت پانی وبجلی کی جانب سے گریڈ1 تا5 کے لیے 200 سے زائد اسامیاں نیشنل ٹیسٹنگ سروس کے بجائے براہ راست بھرتی کرنے کے… Continue 23reading وزارت پانی وبجلی کا گریڈ 5 تک براہ راست بھرتیوں کا منصوبہ