ہفتہ‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2024 

یمن بحران پر قرار داد’سانپ بھی مر گیا اور لاٹھی بھی نہ ٹوٹی‘ کے متراد ف ہے،بی بی سی

datetime 11  اپریل‬‮  2015

یمن بحران پر قرار داد’سانپ بھی مر گیا اور لاٹھی بھی نہ ٹوٹی‘ کے متراد ف ہے،بی بی سی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)منظور ہونے والی قرارداد میں اس بات کو یقینی بنایا گیا ہے کہ سعودی سرحدوں کو خطرات لاحق ہونے کی صورت میں پاکستان سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑا ہو گا پاکستانی پارلیمنٹ نے یمن کی صورت حال پر اپنا لائحہ عمل اس انداز میں پیش کیا ہے کہ جس سے سانپ بھی… Continue 23reading یمن بحران پر قرار داد’سانپ بھی مر گیا اور لاٹھی بھی نہ ٹوٹی‘ کے متراد ف ہے،بی بی سی

‘نظام پٹڑی سے اْتارا تو وفاق ٹکڑے ٹکڑے ہوجائے گا’رضا ربّانی

datetime 11  اپریل‬‮  2015

‘نظام پٹڑی سے اْتارا تو وفاق ٹکڑے ٹکڑے ہوجائے گا’رضا ربّانی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سینیٹ کے چیئرمین میاں رضا ربّانی نے کہا ہے کہ سول ملٹری اسٹیبلشمنٹ نیسیاستدانوں کو کبھی قبول نہیں کیا، اور ملک کو ایک فوجی چھاؤنی میں تبدیل کردیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ’’اگر اس نظام کو دوبارہ پٹری سے اْتارا گیا تو وفاق ٹکڑے ٹکڑے ہوجائے گا۔ اس کے علاوہ اٹھارویں ترمیم… Continue 23reading ‘نظام پٹڑی سے اْتارا تو وفاق ٹکڑے ٹکڑے ہوجائے گا’رضا ربّانی

سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر شدت پسندوں کا حملہ ،جوابی کارروائی میں پانچ دہشت گرد ہلاک

datetime 11  اپریل‬‮  2015

سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر شدت پسندوں کا حملہ ،جوابی کارروائی میں پانچ دہشت گرد ہلاک

بنوں(نیوزڈیسک)شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سیکیورٹی فورس کی چیک پوسٹ پر حملے کے دوران سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں پانچ دہشت گرد ہلا ک ہو گئے ہیں۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق رات گئے دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا ،جس پر سیکیورٹی فورسز نے زور دار جوابی کارروائی… Continue 23reading سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر شدت پسندوں کا حملہ ،جوابی کارروائی میں پانچ دہشت گرد ہلاک

پشاور میں عوامی شکایات کے ازالے کے لیے ایس ایم ایس سروس کا آغاز

datetime 11  اپریل‬‮  2015

پشاور میں عوامی شکایات کے ازالے کے لیے ایس ایم ایس سروس کا آغاز

پشاور(نیوز ڈیسک)خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں ضلعی انتظامیہ نے پہلی مرتبہ عوامی شکایات کو حل کرنے کے لیے موبائل فون سے مختصر پیغامات کا سلسلہ شروع کیا ہے۔پشاور کے شہری اب ڈپٹی کمشنر کو براہ راست اپنی شکایات سے آگاہ کر سکتے ہیں۔اگر کہیں گندگی پڑی ہے اور اس کی صفائی کا معقول انتظام… Continue 23reading پشاور میں عوامی شکایات کے ازالے کے لیے ایس ایم ایس سروس کا آغاز

وفاقی بجٹ 2015-16میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں معمولی اضافے کا امکان

datetime 11  اپریل‬‮  2015

وفاقی بجٹ 2015-16میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں معمولی اضافے کا امکان

اسلام ا باد (نیوز ڈئیسک)وفاقی حکومت نے ا ئندہ مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں افراط زر کی شرح کے حساب سے اضافے سمیت مختلف تجاویز کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے تاہم سرکاری ملازمین کے پے اسکیل پر نظر ثانی کا معاملہ التوا کا شکار ہونے کا امکان ہے البتہ… Continue 23reading وفاقی بجٹ 2015-16میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں معمولی اضافے کا امکان

چین اور قطر پاکستان میں 660 میگاواٹ کا پاور پلانٹ لگائیں گے

datetime 11  اپریل‬‮  2015

چین اور قطر پاکستان میں 660 میگاواٹ کا پاور پلانٹ لگائیں گے

اسلام آباد / بیجنگ(نیوز ڈیسک)چین اور قطر پاکستان میں 660 میگاواٹ کا پاور پلانٹ لگائیں گے۔ پلانٹ 3 ماہ میں مکمل ہوگا۔چینی اخبار کے مطابق چین کی پاورکنسٹرکشن کارپوریشن اور قطری سرمایہ کارفرم المرقاب کیپیٹل مشترکہ طور پر پاکستان میں کوئلے سے چلنے والے پاور پلانٹ کوتعمیر کریں گے جس میں دونوں مشترکہ طورپر2.1 ارب… Continue 23reading چین اور قطر پاکستان میں 660 میگاواٹ کا پاور پلانٹ لگائیں گے

اردو کو اب تک سرکاری زبان کا درجہ نہ دینے پرذمہ داروں کے نام طلب

datetime 11  اپریل‬‮  2015

اردو کو اب تک سرکاری زبان کا درجہ نہ دینے پرذمہ داروں کے نام طلب

  اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ نے آئین کے تحت اردو کو سرکاری زبان کا درجہ دینے میں تاخیر کے ذمہ داروں کے نام طلب کرلئے۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے اردو کو سرکاری زبان کا درجہ نہ دینے کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کی۔ اس موقع… Continue 23reading اردو کو اب تک سرکاری زبان کا درجہ نہ دینے پرذمہ داروں کے نام طلب

جنرل راحیل شریف کی زندگی کے وہ پہلو جنہیں جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

datetime 10  اپریل‬‮  2015

جنرل راحیل شریف کی زندگی کے وہ پہلو جنہیں جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) دو نشان حیدر کا عظیم اعزاز پانے والے خاندان سے تعلق رکھنے والے پاکستان آرمی کے سپہ سالار جنرل راحیل شریف کی زندگی پر نظر ڈالیں تو جری اور بہادر سپاہی پر فخر بھی محسوس ہوتا ہے جبکہ ان کی نرم خو اور شفیق شخصیت کے لئے پیار کا جذبہ بھی ابھرتا… Continue 23reading جنرل راحیل شریف کی زندگی کے وہ پہلو جنہیں جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

وزیراعظم نوازشریف کی جانب سے ایک سال میں اداکیاگیاٹیکس

datetime 10  اپریل‬‮  2015

وزیراعظم نوازشریف کی جانب سے ایک سال میں اداکیاگیاٹیکس

اسلام آباد(نیوزڈیسک) فیڈرل بیورو آف ریونیو (ایف بی آر ) نے پارلیمنٹیرینز کی ٹیکس ڈائریکٹری جا ری کردی ہے جس کے مطابق وزیراعظم پاکستان میاں محمد نوازشریف نے سال 2014میں 26لاکھ11ہزار37روپے ٹیکس ادا کیا ہے ۔میاں محمد نواز شریف جن کا شمار اثاثوں کے لحاظ سے پاکستان کے امیر ترین آدمیوں میں ہوتا ہے تاہم… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف کی جانب سے ایک سال میں اداکیاگیاٹیکس