خیبرایجنسی، فورسز نے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات نذر آتش کر دی
پشاور(نیوز ڈیسک) خیبرایجنسی میں سیکیورٹی فورسز نے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات نذر آتش کر دی۔ منشیات دہشتگردوں کے خلاف مختلف آپریشنز کے دوران پکڑی گئی تھی۔ پاک فوج نہ صرف دہشتگردوں سے نبرد آزما ہے بلکہ معاشرے کی تباہی کاسبب بننے والی منشیات کے خاتمے کیلئے بھی کوشاں ہے۔ خیبرایجنسی میں آپریشن خیبر ون… Continue 23reading خیبرایجنسی، فورسز نے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات نذر آتش کر دی