جمعرات‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2025 

ووٹ تحریک انصاف کا،ہمدردیاں جماعت اسلامی کے ساتھ،کیاکروں گھرنائن زیروکے ساتھ

datetime 24  اپریل‬‮  2015

ووٹ تحریک انصاف کا،ہمدردیاں جماعت اسلامی کے ساتھ،کیاکروں گھرنائن زیروکے ساتھ

کراچی(نیوزڈیسک)ضمنی انتخاب میں متحدہ قومی موومنٹ کے کنور نوید جمیل، جماعت اسلامی کے راشد نسیم اور تحریک انصاف کے عمران اسماعیل اور پاسبان عثمان معظم سمیت نصف درجن امیدواروں میں مقابلہ ہے ۔کراچی کے حلقہ این اے 246 کے ضمنی انتخابات کے دوران سوشل میڈیا پر مختلف سیاسی جماعتوں کے درمیان ٹرینڈز کی جنگ جاری… Continue 23reading ووٹ تحریک انصاف کا،ہمدردیاں جماعت اسلامی کے ساتھ،کیاکروں گھرنائن زیروکے ساتھ

سوات میں ضلعی نظامت کے لیے عیسائی خاتون امیدوار

datetime 24  اپریل‬‮  2015

سوات میں ضلعی نظامت کے لیے عیسائی خاتون امیدوار

مینگورہ (نیوز ڈیسک)پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات اور دیر سے پہلی مرتبہ عیسائی برادری بلدیاتی انتخابات میں حصہ لے رہی ہے جن میں خواتین بھی شامل ہیں۔ملاکنڈ ڈویڑن کی تاریخ میں پہلی بار ایک مسیحی خاتون حنا پطرس سوات سے ضلعی نظامت کے لیے امیدوار کے طور پر سامنے آئی ہیں۔اپنی جیت… Continue 23reading سوات میں ضلعی نظامت کے لیے عیسائی خاتون امیدوار

کراچی میں الیکشن کمیشن کی نااہلی ایک بار پھر ثابت ہوگئی ،شفاف الیکشن کروانے میں بری طرح ناکام رہا،سراج الحق

datetime 23  اپریل‬‮  2015

کراچی میں الیکشن کمیشن کی نااہلی ایک بار پھر ثابت ہوگئی ،شفاف الیکشن کروانے میں بری طرح ناکام رہا،سراج الحق

لاہو ر(نیوزڈیسک ) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ کراچی میں الیکشن کمیشن کی نااہلی ایک بار پھر ثابت ہوگئی ہے، رینجرز اور انتظامیہ کی طرف سے بہترین انتظامات کے باوجود الیکشن کمیشن ماضی کی طرح کراچی میں شفاف الیکشن کروانے میں بری طرح ناکام رہا ہے ،جماعت اسلامی کو… Continue 23reading کراچی میں الیکشن کمیشن کی نااہلی ایک بار پھر ثابت ہوگئی ،شفاف الیکشن کروانے میں بری طرح ناکام رہا،سراج الحق

حج کے مو قعہ پر پاکستانی خواتین پر ”ابایہ“ پہننے کی پابند ی

datetime 23  اپریل‬‮  2015

حج کے مو قعہ پر پاکستانی خواتین پر ”ابایہ“ پہننے کی پابند ی

سیالکوٹ(نیوزڈیسک)رواں سال حج کے مو قعہ پر پاکستانی خواتین پر ”ابایہ“ پہننے کی پابند ی ہو گی۔گزشتہ سال کی طرح اس سال میں پاکستانی حاجیوں کو حج کے مو قعہ پر بہترین سہولیات فر اہم کی جا ئیں گی۔ان خیا لات کا اظہار وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یو سف نے تحصیل سیالکوٹ کے… Continue 23reading حج کے مو قعہ پر پاکستانی خواتین پر ”ابایہ“ پہننے کی پابند ی

ایم کیوایم نے جیت پراتناہنگامہ برپاکردیاہارتی توکیاکرتی،عمران اسماعیل

datetime 23  اپریل‬‮  2015

ایم کیوایم نے جیت پراتناہنگامہ برپاکردیاہارتی توکیاکرتی،عمران اسماعیل

کراچی(نیوزڈیسک)این اے 246سے تحریک انصاف کے امیدوارعمران اسماعیل نے کہاہے کہ ضمنی الیکشن کے نتائج جوبھی ہوں تسلیم کروں گا،ایم کیوایم نے جیت پراتناہنگامہ برپاکردیاہارتی توکیاکرتی ۔میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ ایسی کیاقیامت آگئی کہ کریم آبادمیں حملہ کردیاگیا۔ایم کیوایم کارویہ دیکھ کرافسوس ہوا،مقابلہ ایک لاکھ چالیس ہزارووٹوں میں تھا،جوبھی نتیجہ آیاتسلیم کریں گے ،رینجرزاورپولیس… Continue 23reading ایم کیوایم نے جیت پراتناہنگامہ برپاکردیاہارتی توکیاکرتی،عمران اسماعیل

نوازشریف سے یمنی صدرمنصورہادی کی ریاض میں ملاقات، یمن کی صورتحال پربات چیت

datetime 23  اپریل‬‮  2015

نوازشریف سے یمنی صدرمنصورہادی کی ریاض میں ملاقات، یمن کی صورتحال پربات چیت

ریاض(نیوزڈیسک)وزیراعظم محمدنوازشریف سے یمن کے صدرمنصورہادی نے ریاض میں ملاقات کی ،ملاقات میں دونوں رہنماو¿ں نے یمن کی صورتحال اورمشرق وسطیٰ کی صورتحال پربات چیت کی ۔پاکستا ن میں یمن میں حوثی باغیوں کی طرف سے یمن کی قانونی حکومت کے خاتمے کی مذمت کرتاہے۔

ٓاین اے 246 الیکشن، تحریک انصاف نے شکست تسلیم کر لی

datetime 23  اپریل‬‮  2015

ٓاین اے 246 الیکشن، تحریک انصاف نے شکست تسلیم کر لی

کراچی (نیوز ڈیسک) این اے 246 الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار عمران اسماعیل نے اپنی شکست تسلیم کر لی ہے ۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ابھی تک کے نتائج کے مطابق ایم کیو ایم کے امیدوار انتخاب جیت رہے ہیں اور جو بھی نتائج سامنے آتے ہیں… Continue 23reading ٓاین اے 246 الیکشن، تحریک انصاف نے شکست تسلیم کر لی

کریم آباد تصادم ،پولیس نے لاٹھی چارج کرتے ہوئے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا

datetime 23  اپریل‬‮  2015

کریم آباد تصادم ،پولیس نے لاٹھی چارج کرتے ہوئے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا

کراچی (نیوزڈیسک) کریم آباد میں پولیس اور مشتعل افراد میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں پولیس نے لاٹھی چارج کرتے ہوئے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا جب کہ مشتعل افراد نے علاقے میں قائم تحریک انصاف کے کیمپ پر لگے پرچم نذر آتش کردیئے۔این اے 246 کے ضمنی انتخاب میں ووٹنگ کے… Continue 23reading کریم آباد تصادم ،پولیس نے لاٹھی چارج کرتے ہوئے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا

این اے 246 ،پولنگ کے اختتام پر ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کے رہنما باہم شیر وشکر

datetime 23  اپریل‬‮  2015

این اے 246 ،پولنگ کے اختتام پر ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کے رہنما باہم شیر وشکر

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی کے حلقہ این اے 246 کے ضمنی انتخابات میں پولنگ کے اختتام پر دو سیاسی حریف جماعتیں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما باہم شیر وشکر ہوگئے ۔پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد دونوں جماعتوں کے رہنماﺅں نے ایک دوسرے کے پولنگ کیمپس کا دورہ اورساتھ… Continue 23reading این اے 246 ،پولنگ کے اختتام پر ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کے رہنما باہم شیر وشکر