پیپلزپارٹی کا مبینہ انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن میں فریق بننے کا فیصلہ
اسلام آباد(نیوزڈیسک )پاکستان پیپلز پارٹی نے مبینہ انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کے لئے قائم کردہ جوڈیشل کمیشن میں فریق بننے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری نے پارٹی کی الیکشن ریفارمز کمیٹی کے فیصلے کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت پارٹی کے جنرل سیکرٹری راجہ… Continue 23reading پیپلزپارٹی کا مبینہ انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن میں فریق بننے کا فیصلہ