جاوید ہاشمی کو ن لیگ کی طرف سے سینٹ کا ٹکٹ ملے تو انہیں سینیٹر بن جانا چاہئے، شاہ محمود قریشی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جاوید ہاشمی کو اگر ن لیگ کی طرف سے سینٹ کا ٹکٹ ملتا ہے تو انہیں سینیٹر بن جانا چاہئے ۔ وہ اچھے سینیٹر ثابت ہوں گے ۔ حلقہ پی پی 196 میں جماعت اسلامی پی ٹی آئی کے امیدوار کی… Continue 23reading جاوید ہاشمی کو ن لیگ کی طرف سے سینٹ کا ٹکٹ ملے تو انہیں سینیٹر بن جانا چاہئے، شاہ محمود قریشی